Jamaat.e.Islami luqman banda

Jamaat.e.Islami luqman banda اسلامی نظام کی تشہیر

25/07/2024

یہ جماعت اسلامی ہے مولانا مودودی نے فرمایا تھا کہ ہم لوہے کے چنے ہیں چبانے کی کوشش کرو گے تو دانت ٹوٹ جائیں گے۔
❣️✌

پائین درہ سلطان کےلئے اور اعزاز:پائین درہ سلطان خیل کے گاؤں لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے عباد اللہ، خان زیب اور عباد ا...
25/07/2024

پائین درہ سلطان کےلئے اور اعزاز:
پائین درہ سلطان خیل کے گاؤں لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے عباد اللہ، خان زیب اور عباد اللہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تیمرگرہ سے پاکستان سٹڈیز میں گریجویشن مکمل کرلیا۔
ان تینوں طالب علموں نے زبردست جی پی اے کے ساتھ بی ایس کی چار سالہ ڈگری مکمل کرلی۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عباداللہ ولد محمد زیب خان صاحب نے فرسٹ سیمسٹر سے لے کر ساتویں سیمسٹر تک اپنے کلاس کے پوزیشن ہولڈر رہے۔اور ہم عباداللہ سے توقع رکھتے ہیں کہ آٹھویں سیمسٹر میں بھی وہ پوزیشن حاصل کریں گے۔
ہم ان تینوں طالب علموں کو بی ایس کی ڈگری مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یقیناً ہمیں اس جیسے باصلاحیت نوجوانوں پر فخر ہےاور علاقے کے لئے ایک سرمایہ ہیں۔ عباداللہ،خان زیب اور عباد اللہ نے اپنی کامیابی کواپنے اساتذہ اور والدین کے نام کردی۔ ان طالب علموں نے اپنی کامیابی کواپنے اور اساتذہ کی انتھک محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

07/06/2024

اپر دیر کے مثالی پولیس کی کارنامے،وادی لقمان بانڈہ کے پر امن شہری پر اخگرام چیک پوسٹ میں پورا دن تشدد،شہری کے جیب میں موجود رقم بھی مبینہ طور پر چین لیا گیا،،شہری کا آئی جی خیبر پختونخوا،ڈی آئی جی،وزیر اعلی،چیف جسٹس ودیگر اعلی حکام سے انصاف دلانے کی درخواست ،انصاف نہ ملنے کی صورت میں خود سوزی کی دھمکی

07/06/2024
30/12/2023
30/12/2023

Address

Dir
KHALDIRLOWER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat.e.Islami luqman banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category