imdadullah khadim official امداد اللہ خادم آفیشل

  • Home
  • Pakistan
  • Dir
  • imdadullah khadim official امداد اللہ خادم آفیشل

imdadullah khadim official امداد اللہ خادم آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imdadullah khadim official امداد اللہ خادم آفیشل, Grocers, Dir.
(1)

14/04/2025

فضلاء عظام
جامعہ فاروقیہ دون بالا

14/04/2025
24/06/2024

مشہور مقولہ ہے ”الصحبة الموثرۃ“یعنی محبت اثر اندازہوتی ہے، علمائے کرام کی صحبت سے بے شمار فوائد ملتے ہیں

22/06/2024

سوات بحرین AC کے مطابق۔۔۔۔۔۔
احباب شئیر کیجئے تاکہ دانشوران دیکھ لیں۔۔۔۔۔

21/06/2024

قرآن مجید کی گستاخی کرنے والا کا انجام

21/06/2024

قرآن مجید کی بے حرمتی کا عینی شاہد
سنیے ان کی زبانی 👇👇👇

جامعہ فاروقیہ دون بالا میں حضرت مولانا موسیٰ عبد الرحمن صاحب کا خطاب جاری
21/04/2024

جامعہ فاروقیہ دون بالا میں حضرت مولانا موسیٰ عبد الرحمن صاحب کا خطاب جاری

19/04/2024

،،،،،،خوشخبری ،،،،،،،

پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی دون بالا ،،تحصیل شرینگل،، کے ایک عظیم الشان ادارہ جامعہ فاروقیہ دون بالا میں ختم بخآری شریف ودستاربندی کا انعقاد کیا گیا ہے

اس پر وقار تقریب میں تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
21اپریل بروز اتوار صبح 8:00بجھے

18/04/2024

دون بالا کے لیے خوشخبری
دون بالا کے لیے ایک بڑا جرنیٹر کا اعلان ہو گیا

17/04/2024

فلسطین میں قتل ہوتے بچوں، عورتوں، جوانوں، بزرگوں کی تصویریں اور بچ جانے والوں کی ملول آہیں عالمی ضمیر نامی چیز پر احساس کے کچوکے لگا رہی ہیں

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imdadullah khadim official امداد اللہ خادم آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category