Tahir Khan

Tahir Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Khan, Grocers, .

29/03/2025

😭😭😭😭😭😭😭😭

ژوب : حسن زئی کے علاقے میں دو گروپوں درمیان لڑائی ہوئی جس میں ایک شخص جانبحق  اور ایک زخمی  ہوا جانبحق ہونے والے حمزہ شا...
28/03/2025

ژوب : حسن زئی کے علاقے میں دو گروپوں درمیان لڑائی ہوئی
جس میں ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوا جانبحق ہونے والے
حمزہ شاہ مندوخیل کا فائل فوٹو

ژوب۔۔۔ژوب ڈی ائی خان قومی شاہراہ درابن روڈ ٹیکن اڈہ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم۔ تصادم سے 2 بھائیوں سمیت ...
28/03/2025

ژوب۔۔۔ژوب ڈی ائی خان قومی شاہراہ درابن روڈ ٹیکن اڈہ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم۔ تصادم سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد موقع پر جانبحق۔ 1122 میڈیکل ٹیم نے تینوں جانبحق کی نعشیں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جانبحق افراد میں عرفان ولد عصمت اللہ،سیف اللہ ولد عصمت اللہ موجود ہے۔ جبکہ 1 جانبحق نوجوان کی شناخت ابھی تک نہیں ہو رہی

28/03/2025

۔سوراب سرداراخترجان مینگل کا قافلہ سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل ریلی قلات کی طرف روں دواں

دکی۔ سلیزئی کراس پر نامعلوم مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی۔ ہسپتال زرائعدکی۔ زخمی موٹرسائیکل سوار کی...
28/03/2025

دکی۔ سلیزئی کراس پر نامعلوم مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی۔ ہسپتال زرائع

دکی۔ زخمی موٹرسائیکل سوار کی شناخت عبیداللہ ولد قادر بخش قوم بلوچ سکنہ معروفزئی کے نام سے ہوگئی۔ ہسپتال

دکی۔ زخمی شخص کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے۔ ہسپتال زرائع

دکی۔مولوی عبدالرؤف اخوندذادہ انتقال کر گئے۔وہ  مولوی عبدالغفور اخوندذادہ  کے والد تھے۔نجنازہ کل صبح 11:00 بجے ملک دوتانی...
28/03/2025

دکی۔مولوی عبدالرؤف اخوندذادہ انتقال کر گئے۔وہ مولوی عبدالغفور اخوندذادہ کے والد تھے۔
نجنازہ کل صبح 11:00 بجے ملک دوتانی قبرستان میں ادا کی جائے گی

آج کوہٹہ میں ایک نوجوان پشتون صحافی عثمان خان کو اغواء کیا گیا۔ جرم یہی ھے کہ پشتونوں اور بلوچ سیاسی سرگرمیوں کو کوریج د...
27/03/2025

آج کوہٹہ میں ایک نوجوان پشتون صحافی عثمان خان کو اغواء کیا گیا۔ جرم یہی ھے کہ پشتونوں اور بلوچ سیاسی سرگرمیوں کو کوریج دیتا ھے۔
اب اس ریاست کو فاشسٹ اور ناکام ریاست نا کہے تو کیا کہے؟
ڈفرز کی ترجیح دیکھیں بلوچستان میں۔

*وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ثناء بلوچ کا مناظرے کی چیلنج کو قبول کر لی**شاہد رند سوشل میڈیا ایکس پہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ و...
26/03/2025

*وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ثناء بلوچ کا مناظرے کی چیلنج کو قبول کر لی*

*شاہد رند سوشل میڈیا ایکس پہ ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ثناء بلوچ کے مناظرے کی چیلنج کو قبول کرتا ہے*

*میں “وزیراعلی” کو بلوچستان کے مفادات کے برخلاف پی پی ایل معا ہدہ کرنے اور Hub Pak Salt Refinery کو قریبا 1400 مربع کلومیٹر پسنی، کلمت پور اور ملحقہ ساحلی پٹی کے معاہدہ پر کسی بھی اوپن فورم ، ٹی وی چینل پر مناظرہ کی دعوت دیتا ہوں - تاکہ حقائق سامنے آسکے -*

*باقی رہی “قانونی” کاروائی کی بات - “قانون” کو جس بے دردی سے ھماری ماں اور بہنوں کے دوپٹے تار تار کرنے اور گرفتاری کیلے استعال کر رہے تو میرے خلاف بھی قانون کاروائی بڑے شوق سے کریں*

*ثناء بلوچ صاحب وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے آپکے چیلنج کو قبول کرتے ہوئے آپکو آفر دی ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد آپکی مرضی کا ٹائم سلاٹ آپکی مرضی کا اینکر اور آپکی مرضی کا چینل وہ اس مناظرے کیلئے تیار ہیں*

سرفراز بگٹی میں لاکھوں افراد کے ساتھ پہنچ رہا ہوں کوئٹہ روک سکتے ہو تو روک لے ہمارے لانگ مارچ پرامن ہیں اگر آپکی پولیس ن...
25/03/2025

سرفراز بگٹی میں لاکھوں افراد کے ساتھ پہنچ رہا ہوں کوئٹہ روک سکتے ہو تو روک لے ہمارے لانگ مارچ پرامن ہیں اگر آپکی پولیس نے کوئی گولی لاٹھی کا استعمال کیا تو پھول ھم بھی نہیں پھینکے گے قائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل کا سرفراز بگٹی کو دو ٹوک جواب

Address

Dukki
TAHIRKHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share