Book Qasai قصائی

Book Qasai قصائی ابھی اپنی قربانی کیلیے قصائی بک کریں

06/06/2025

اب قصائی صرف ایک کال کی دوری پر

اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو بہت سی خوشیوں نعمتوں اور تہواروں سے نوازا ہے ۔۔۔۔

اسی میں ایک بڑا تہوار عید الاضحی ہے جو پوری دنیا میں بہت جوش و جذبے اور عقیدت سے منایا جاتا ہے ۔۔۔۔

لیکن اس عید پر سب سے بڑا مسئلہ قصائی ڈھونڈنے کا ہے

پہلے تو قصائی ملتا ہی نہیں ہے۔
کیونکہ ایڈوانس بکنگ ہو جاتی ہے زیادہ تر قصائیوں کی ۔۔

اگر کوئی قصائی مل بھی جائے تو وہ نخرے بہت کرتا ہے

ہم لائے ہیں فیصل آباد کے شہریوں کے لئے اس عید پر خاص تحفہ ۔۔

جی ہاں قصائی ڈھونڈنے کیلئے اب جگہ جگہ چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ابھی دیے گئے نمبر پر کال کریں اور قصائی بک کریں ۔۔۔۔

رابطہ کریں : 03117224481





Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Book Qasai قصائی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category