23/12/2023
خالص اور قدرتی عرقیات سے بنایا گیا ہئیر آئل۔
بالوں کا گرنا، خشکی سکری ہو جتنی بھی پرانی، سفید بال ہوں یا روکھے بے جان بالوں سے پریشان ، سب پریشانیوں سے چھٹکارا اب ملے گا ،اس ہئیر آئل سے ۔ ہر قسم کے کیمیکل سے بالکل پاک اور محفوظ ۔ سائنسی ریسرچ اور ماحولیاتی آب و ہوا کو مدنظر رکھتے ہوئے صرف آپ کے بالوں کو جڑوں سے مضبوط نہیں کرتا بلکہ اس میں شامل آملے اور چقندر کے عرقیات بالوں میں چمک اور خوبصورتی بھی لاتا ہے۔ آرڈر کرنے کے لیے ابھی انباکس کریں۔