21/09/2026
کیا میری پوسٹس آپ تک نہیں پہنچ رہیں؟
یا پھر Meerab and Mirha Collection ابھی تک آپ کی نظر میں نہیں آ سکی؟ 🥺
سچ سچ بتائیں👇
میری پوسٹ پر views اور comments کیوں نہیں آتے؟
کیا مجھے کچھ بدلنے کی ضرورت ہے؟ 💭
ایک Comment کر کے ضرور بتائیں…
آپ کی رائے میرے لیے واقعی بہت معنی رکھتی ہے۔ ❤️🌸
چھوٹے کاروبار کو آپ کا ایک Like، Comment اور Share بھی بہت بڑا حوصلہ دیتا ہے۔ 🤲❤️