guriya_writes_21

guriya_writes_21 plzz follow me and likes all post

تجھے ﺟﻠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭﮞ گی ،ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ؟ﻣﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ______ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ🍁
06/02/2023

تجھے ﺟﻠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭﮞ گی ،ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ؟
ﻣﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ______ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ🍁

میری زندگی خراب ہو گئی۔۔اور اسکا گھر نہ خراب ہو؟؟
06/02/2023

میری زندگی خراب ہو گئی۔۔
اور اسکا گھر نہ خراب ہو؟؟

خدا کے بعد یہ سب مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے کہ وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے
05/02/2023

خدا کے بعد یہ سب مرد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے
کہ وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے

جانے والے کب، ____ لوٹ کہ آؤ گے ،کہ خالی راستے پر  کھڑا شخص برا لگتا ہے 🙂💔
05/02/2023

جانے والے کب، ____ لوٹ کہ آؤ گے ،کہ
خالی راستے پر کھڑا شخص برا لگتا ہے 🙂💔

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا♥️🌎🦋
05/02/2023

تیر ی محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا♥️🌎🦋

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی
05/02/2023

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی

تم نے کہا تھا میں خاص بہت خاص ہوں سو مجھ کو درد بھی تم نے بہت خاص دیے۔۔۔!!
05/02/2023

تم نے کہا تھا میں خاص بہت خاص ہوں
سو مجھ کو درد بھی تم نے بہت خاص دیے۔۔۔!!

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!جو میرا بنا میں اس پہ قربان 💜🌸
05/02/2023

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنا میں اس پہ قربان 💜🌸

.   یہ نام، منصب و دولت، تمہیں مبارک ہوںھم کب کے چھوڑ چکے ہیں یہ سارے عام سے کام. 🔥 💯
05/02/2023

. یہ نام، منصب و دولت، تمہیں مبارک ہوں
ھم کب کے چھوڑ چکے ہیں یہ سارے عام سے کام. 🔥 💯

اس نے رقیبوں کے چہروں پہ دل ہاراحالانکہ میرے پاؤں زیادہ خوبصورت ہیں 💯
05/02/2023

اس نے رقیبوں کے چہروں پہ دل ہارا
حالانکہ میرے پاؤں زیادہ خوبصورت ہیں 💯

سُنو!تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میںگم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو.. 🙂
05/02/2023

سُنو!
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو.. 🙂

اپنی کلاٸی میں سونے کی چوڑیوں سے کہیں زیادہ مجھے تمہارے دٸیے گٸے گجرے عزیز ہیں۔۔۔۔❤✨
05/02/2023

اپنی کلاٸی میں سونے کی چوڑیوں سے کہیں زیادہ مجھے تمہارے دٸیے گٸے گجرے عزیز ہیں۔۔۔۔❤✨

Address

Faisalabad
399

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when guriya_writes_21 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to guriya_writes_21:

Share

Category