Dehati Products

Dehati Products Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dehati Products, Health Food Shop, Faisalabad.

یہاں پر آپ کی رقم ضائع نہیں ہوگی۔ اپنے گھر میں تیار کی گئی روایتی و دیسی سوغاتیں دیہاتی تلبینہ، دیسی شکر، السی لڈو، ڈائیٹ آٹا، دیسی گھی، پنجیری اور مشروبات مکمل اعتماد کے ساتھ ہم سے منگوا سکتے ہیں۔ دیہاتی پراڈکٹس فیصل آباد بیسڈ آنلائن ہیلتھ فوڈ سٹور ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے- ہماری تمام مصنوعات کوالٹی کنٹرول کے سخت طریقہ کار اور معیارات کے مطابق ہیں۔
یہ مصنوعات مکمل خالص، اول درجہ کی معیاری اور ہر قسم کی ملاوٹ سے پاک ہیں - اگر آپکو ہماری کسی پراڈکٹ کی کوالٹی پسند نہ آئے تو ہم استعمال شدہ چیز واپس لیں گے اور آپکو پوری رقم واپس کی جائیگی۔

کبھی آپ نے اپنے والدین سے ان کے بڑھاپے کے بارے میں کوئی سوال پوچھا ہے؟ کیا انہوں سے کبھی اپنے بڑھاپے کے بارے میں کوئی پر...
14/09/2026

کبھی آپ نے اپنے والدین سے ان کے بڑھاپے کے بارے میں کوئی سوال پوچھا ہے؟ کیا انہوں سے کبھی اپنے بڑھاپے کے بارے میں کوئی پریشانی ظاہر کی ہے؟

آپ کس برانڈ کا تلبینہ اِستعمال کر چکے ہیں 🤔
13/09/2026

آپ کس برانڈ کا تلبینہ اِستعمال کر چکے ہیں 🤔

سچی بات بتائیں: آپ کا ناشتہ آپ کو ایکٹیو کرتا ہے یا سُست؟ 🥱 چکنائی والے پراٹھے اور لوازمات پیٹ تو بھر دیتے ہیں لیکن سارا...
12/09/2026

سچی بات بتائیں: آپ کا ناشتہ آپ کو ایکٹیو کرتا ہے یا سُست؟ 🥱 چکنائی والے پراٹھے اور لوازمات پیٹ تو بھر دیتے ہیں لیکن سارا دن سستی رہتی ہے۔ اس کے برعکس، تلبینہ کا ایک پیالہ دن بھر فل انرجی دیتا ہے بنا کسی بھاری پن کے۔

11/09/2026

"دی اینڈ" ہونے سے پہلے سنبھل جائیں
تلی ہوئی چیزوں کا نقصان, تلبینہ کا قدرتی فائبر کرے آسان 💐

07/09/2026

سوال :"ذاتی استعمال کے لیے کونسی پنجیری سب سے بہترین ہے؟"یہ سوال ہم سے اکثر اوقات پوچھا جاتا ہے اس لیے اجتماعی طور پر جواب پیشِ خدمت ہے:
نٹس کی مقدار: روایتی پنجیریوں میں نٹس کا تناسب برابر رکھا گیا ہے۔ البتہ شوگر فری پنجیری میں چونکہ دیسی شکر شامل نہیں ہوتی، اس لیے خالی جگہ کو اضافی نٹس سے پُر کیا گیا ہے یعنی نٹس کی سب سے زیادہ مقدار شوگر فری میں ملتی ہے۔

سوجی VS دال مونگ :جب بات پروٹین اور بھرپور افادیت کی آئے تو دال مونگ کا سوجی سے کوئی مقابلہ نہیں۔ دوسرا عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ زیادہ صحت بخش چیز بدمزہ ہوگی، لیکن دال مونگ پنجیری کا ذائقہ اس قدر شاندار اور لاجواب ہے کہ آپ ایک بار چکھیں گے تو باقی سب بھول جائیں گے۔

اگر آپ کو شوگر کا عارضہ نہیں ہے تو ہمارا ووٹ بلا جھجھک "دال مونگ پنجیری" کے حق میں ہے۔ باقی ہر کسی کی اپنی پسند اور ٹیسٹ بڈز ہیں 💐

گھر کی دہلیز پار کیے بغیر حلال اور باعزت روزگار ۔ ابھی میسیج کیجئے
06/09/2026

گھر کی دہلیز پار کیے بغیر حلال اور باعزت روزگار ۔ ابھی میسیج کیجئے

05/09/2026

اکثر لوگ شکایت کرتے پائے جاتے ہیں کہ پنجیری کھا کر بھاری فیل ہوتا ہے یا سفوف کی طرح لگتی ہے۔ ہم نے اس عمومی سوچ کو بدلنے کے لیے ایسی بیلنس ریسپی فائنل کی تھی جو ہر لحاظ سے پرفیکٹ بیٹھتی ہے۔ الحمدللہ

نہ گھی کا بوجھ، نہ تیل کی ملاوٹ: دیسی گھی کی ایسی نپی تلی مقدار جو ہمارے جسم کو بھرپور توانائی دے مگر کھاتے وقت طبیعت پر ذرہ برابر گرانی نہ آئے۔

ہاتھ سے کٹے ہوئے نٹس: مشین کا پسا ہوا چورا وہ ذائقہ اور فائدہ نہیں دے سکتا جو ہاتھ سے سلیقے کے ساتھ تراشے ہوئے نٹس۔ سائز ایسا کہ ہر بائٹ میں نٹس کا کرنچ اور پنجیری کی لذت دونوں برابر ملیں۔

تین دن کی دھیمی تیاری: ہماری ریسپی کی ڈیمانڈ ہے کہ ہر بیچ پورے تین دن میں تیار ہو۔ کوئی شارٹ کٹ نہیں، کوئی جلد بازی نہیں۔

ہر موسم کے لیے معتدل: اس کی تاثیر اتنی متوازن رکھی گئی ہے کہ یہ صرف سردیوں کی محتاج نہیں۔ گرمیاں ہوں یا سردیاں، آپ اسے پورے 12 مہینے روزمرہ کی طاقت کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین دستیابی: پرانا اسٹاک رکھنے کے بجائے ہر دوسرے تیسرے ہفتے بالکل تازہ بیچ تیار کیا جاتا ہے الحمدللہ

دیسی نٹس، دال مونگ سے لے کر شوگر فری ویرینٹ تک، یہ صرف منہ کا ذائقہ نہیں بلکہ وہ غذا ہے جس کا اثر جسم خود بول کر بتاتا ہے۔

بھائی صاحب کے ذرا تیور تو چیک کریں! ابھی تو بھادوں کے پسینے بھی نہیں سوکھے، سردی کا نام و نشان نہیں اور ڈرائی فروٹ کی چھ...
04/09/2026

بھائی صاحب کے ذرا تیور تو چیک کریں! ابھی تو بھادوں کے پسینے بھی نہیں سوکھے، سردی کا نام و نشان نہیں اور ڈرائی فروٹ کی چھلانگیں چیک کریں ذرا… صرف دو ماہ میں 1200 سے 2100 تک جا پہنچا ہے۔
مگر ہم نے بھی ٹھان لی ہے کہ ہم اپنی پنجیری پچھلے سال والے ریٹ پر آپ تک پہنچائیں گے، اِن شاء اللّٰہ۔ مقصد بس یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اصلی اور خالص دیہاتی پنجیری کا مزہ چکھ سکیں۔
نیت ہم نے باندھ لی ہے، باقی سب اللّٰہ کے ہاتھ ہے۔

یہ بھی ایک وجہ ہے نوٹ کر لیجئے ✍️
04/09/2026

یہ بھی ایک وجہ ہے نوٹ کر لیجئے ✍️

گھر سنبھالنے کے لیے پہلے خود کو سنبھالنا ضروری ہے۔ اگر معمولی کام کاج کے بعد کمر اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے اور دل ہر وق...
03/09/2026

گھر سنبھالنے کے لیے پہلے خود کو سنبھالنا ضروری ہے۔
اگر معمولی کام کاج کے بعد کمر اور ٹانگوں میں درد رہتا ہے اور دل ہر وقت بجھا بجھا رہتا ہے، تو یہ وٹامنز کی کمی اور اعصابی دباؤ کا واضح اشارہ ہے۔ عارضی سپلیمنٹس چھوڑیں اور فطرت کی طرف لوٹیں۔ 14 نایاب قدرتی اجزاء کمزور پٹھوں، جوڑوں کے درد اور جسمانی سستی کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے یہ تلبینہ اعصاب کو طاقت دیتا ہے اور منفی سوچوں و ڈپریشن میں انتہائی مفید ہے۔ روزانہ ایک پیالہ دیہاتی تلبینہ اپنائیں اور اپنی مسکراہٹ و توانائی اعتماد کے ساتھ بحال کریں۔
ابھی منگونے کیلئے 03074807780 پر رابطہ کریں۔

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehati Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dehati Products:

Shortcuts

Share