Hafiz Jawaid Oficial

Hafiz Jawaid Oficial بدلہ نہ لیا کرو بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو�

07/09/2023
08/06/2023

💝💜وتعز من تشاء وتذل من تشاء💥💝💜💜💖💢💜

08/06/2023

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوق بنایا تمام مخلوقات کو اسکے تابع بنایا حتیٰ کہ قرأن مجید میں اسی انسان کیلئے قسمیں اٹھاءیں قسم ہے تین کی اور قسم ہے زیتون کی اور قسم طور پھاڑ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤💔💥 اتنا محبوب انسان لیکن أج انسانیت کا حال دیکھیے جگہ جگہ پر ذلیل و خوار ہورہی انسانیت کا قتل عام ہورہا ہے خون پانی کی طرح بہایا جارہا ہے اس کی کیا وجہ ہے اس کی ایک ہی وجہ وہ یہ ہے کہ جس ذات نے اس کو پیدا کیا تھا اسی کا انکار کر دیا اور غیروں کو خالق مان لیا انہی کے سامنے سجدہ ریز ہو گٔے اور اللہ کو بھلا دیا انہی کے بارے میں اللہ کے قرأن نے فتویٰ لگایا لفی خسر کا اور یہی لوگ ذلیل و خوار ہوئے اور جن لوگوں نے اپنے مقصد کو پہچانا ان کیلئے أج بھی بشارتیں ہیں اللہ کی طرف سے 💦💙💢💟🖤❤💥. . . . . . . . . . . . حافظ جاوید

Address

Jhang
Faisalabad
12341234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Jawaid Oficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category