MG Products

MG Products We sell Dasi Chakki Multigrain Flour and extra Refine Multigrain Flour. MG Products is one of the best online organic food seller podiums.

The quality check is done by NARC Lab Islamabad.

05/07/2025

"کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ ملٹی گرین آٹا صرف بیمار وںیا بزرگوں کے لیے ہے؟" ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو کی روٹی شوق سے تناول فرماتے تھے- حدیث نبوی ہے کہ"موت کے علاؤہ ہر بیماری کا علاج کلونجی میں موجود ہے" "چنے صحت اور توانائی کا خزانہ" "مکئی میں آنکھوں کی کئی بیماریوں کا علاج" -"میتھی دانے" قدرتی طور پر تمام ہارمونز کے توازن برقرار رکھتے ہیں۔
ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں شامل یہ تمام طاقتور اور توانائی سے بھرپور اجناس اسے نوجوانوں اور بچوں کے لیے ایک مکمل غذا بناتے ہیں ۔
ہر عمر کے لیے بہترین،
ہر دن کے لیے ضروری
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کےلیے
Contact us 0328-0360711

21/06/2025

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ ہر وقت تندرست ،توانا اور صحت سے بھرپور نظر آئے؟
ایسی غذا کے متلاشی ہیں جو ان کے قد اور نشوونما کی افزائشِ میں اضافے کا سبب بنے
ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا قدرتی طور پر وہ تمام اجزاء روزانہ خوراک کی صورت میں فراہم کر دیتا ہے جو دوائیوں سے بھی پورے نہیں ہوتے
ایک پیزا یا برگر کی قیمت میں گھر بھر کے لیے سات صحت بخش اجناس پہ مشتمل خوش ذائقہ اور صحت مند آٹا
زندگی کی دوڑ میں اپنے بچوں کو دنیا کے صحت مند بچوں کے برابر رکھیے ایم جی پراڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا استعمال کیجئے
سات صحت بخش اجناس پہ مشتمل خوش ذائقہ آٹا
کے لیے پاکستان بھر سے آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں
contact us 0328-0360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk

This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

06/06/2025

یورپ اور امریکہ میں نوجوانوں اور بچوں کا صحت کا معیار بہترین کیوں ؟
پاکستان میں نوجوانوں اور بچوں کی صحت کا معیار بہترین کیوں نہیں؟
کیونکہ امریکین اور یورپین 80 کی دہائی سے ملٹی گرین سیریل اور بریڈ استعمال کر رہے ہیں۔
ایم جی پروڈکٹس نے اقوام متحدہ کے عالمی معیار کے مطابق گھر بھر کے لیے ملٹی گرین آٹا تیار کیا ہے

یم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں اضافی iron, calcium, zinc copper, folic acid, Phasphorous, potassium, fiber, vitamn B, vitamin C, K, E, minerals, antioxidants, aminoacids, phytochemicls, carotenoids وغیرہ شامل ہیں-

سات صحت بخش اجناس پہ مشتمل خوش ذائقہ آٹا
کے لیے پاکستان بھر سے آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں

contact us 0328-0360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk

This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

23/05/2025

ہماری روزانہ کی غذا ہمارا پیٹ تو بھرتی ہے مگر ہمارے جسم کو مطلوبہ غذایت فراہم نہیں کرتی- پرانے لوگ سہولتیں نہ ہونے کے باوجود اتنے سخت جان اور مضبوط کیونکر تھے- ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ مسلمان مجاہد 60 سال سے بھی زائد کے ہوتے ہے جوان مردی اور بہادری کے جوہر دکھاتے تھے-
ہم نے عالمی ادارہ صحت کے غذائی معیار پر گہری نظر ڈالی تو معلوم ہوا کہ ہمیں گندم کے آٹے میں ایسے اجزا شامل کرنے کی ضرورت ہے جو نہ صرف خوش ذائقہ اور زود ہضم ہوں بلکہ تمام عمر کے افراد خانہ کی نیوٹریشن ضروریات کو پورا بھی کریں-
ایم جی پروڈکٹس نے دو سال کی جدید تحقیق کے بعد ان اجزا کا وہ تناسب اور وہ ترکیب معلوم کر لی ہے جس میں مندرجہ بالا تمام مسائل کا بہترین حل موجود ہے- اس میں سنت نبوی کے مطابق دیسی چکّی کو استعمال کرتے ہوۓ دیگر اجناس کے ساتھ ساتھ جو اور کلونجی کو بھی شامل کیا گیا ہے-ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا گوندھنے میں آسان ہے- اس کی روٹی نہایت خوش ذائقہ ہے- یہ بچوں خواتین نوجوانوں اور بزرگوں سب کے لیے حد درجہ مفید ہے

پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے

contact us 0328-0360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk

This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

یم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں اضافی iron, calcium, zinc copper, folic acid, Phasphorous, potassium, fiber, vitamn B...
19/05/2025

یم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں اضافی iron, calcium, zinc copper, folic acid, Phasphorous, potassium, fiber, vitamn B, vitamin C, K, E, minerals, antioxidants, aminoacids, phytochemicls, carotenoids وغیرہ شامل ہیں-
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے
contact us 0328-0360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

ایم جی پروڈکٹس کے  ملٹی گرین آٹے  کا مسلسل استعمال  بلڈ پریشر، کولیسٹرول ، ہارٹ اٹیک کو  کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار اد...
18/05/2025

ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے کا مسلسل استعمال بلڈ پریشر، کولیسٹرول ، ہارٹ اٹیک کو کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے- کم گلوٹن کی وجہ سے اس کا low glycemic index اس کو ہمارے ہارٹ اور کولیسٹرول کے لیے بہترین غذا بناتا ہے-
ان اجزا کے اضافی فائدوں میں کینسر بلڈ پریشر شوگر جیسی بیماریوں کے خلاف مدافعت , جسم کے خلیوں کو جوان رکھنا اور انہیں بڑھاپے کے اثرات سے دیر تک محفوظ رکھنا شامل ہیں- اس کا مسلسل استمعال ہڈیوں کی نشونما اور خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے- یہ انتڑیوں میں موجود زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے- اور carbohydrates کو مفید توانائی میں تبدیل کرتا ہے- اس میں موجود biotin, vitamin , B, D, A ہارمونز کو بیلنس رکھتے ہیں-
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے رابطہ کیجئے
03280360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں یہ اجزا موزوں تناسب میں خاص طریقہ سے شامل کیے جاتے ہیں-کلونجی, جو, مکئی, کالے چنے , ...
18/05/2025

ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں یہ اجزا موزوں تناسب میں خاص طریقہ سے شامل کیے جاتے ہیں-
کلونجی, جو, مکئی, کالے چنے , fenugreek, pearl millet اور بہترین قسم کی گندم.
ا
ان اجزا کے اضافی فائدوں میں کینسر بلڈ پریشر شوگر جیسی بیماریوں کے خلاف مدافعت , جسم کے خلیوں کو جوان رکھنا اور انہیں بڑھاپے کے اثرات سے دیر تک محفوظ رکھنا شامل ہیں- اس کا مسلسل استمعال ہڈیوں کی نشونما اور خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے- یہ انتڑیوں میں موجود زہریلے مواد کو خارج کرتا ہے- اور carbohydrates کو مفید توانائی میں تبدیل کرتا ہے- اس میں موجود biotin, vitamin , B, D, A ہارمونز کو بیلنس رکھتے ہیں-
*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا NARC Laboratory Islamabad سے ٹیسٹ شدہ ہے* -
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے رابطہ کیجئے
03280360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk
This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا  ہی کیوں* *ایم جی پروڈکٹس کا  ملٹی گرین آٹا NARC Laboratory Islamabad سے ٹیسٹ شدہ ہے* -...
17/05/2025

*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا ہی کیوں*
*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا NARC Laboratory Islamabad سے ٹیسٹ شدہ ہے* -
ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں یہ اجزا موزوں تناسب میں خاص طریقہ سے شامل کیے جاتے ہیں-
کلونجی, جو, مکئی, کالے چنے , fenugreek, pearl millet اور بہترین قسم کی گندم.
ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں اضافی iron, calcium, zinc copper, folic acid, Phasphorous, potassium, fiber, vitamn B, vitamin C, K, E, minerals, antioxidants, aminoacids, phytochemicls, carotenoids وغیرہ شامل ہیں

پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے
contact us 0328-0360711

Also Available on Daraz
https://s.daraz.pk/s.ZNnzk

This product is so worth buying, come and check it out! Click to buy now

01/03/2025

*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا ہی کیوں*
*ایم جی پروڈکٹس کا ملٹی گرین آٹا NARC Laboratory Islamabad سے ٹیسٹ شدہ ہے* -
ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں یہ اجزا موزوں تناسب میں خاص طریقہ سے شامل کیے جاتے ہیں-
کلونجی, جو, مکئی, کالے چنے , fenugreek, pearl millet اور بہترین قسم کی گندم.
ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے میں اضافی iron, calcium, zinc copper, folic acid, Phasphorous, potassium, fiber, vitamn B, vitamin C, K, E, minerals, antioxidants, aminoacids, phytochemicls, carotenoids وغیرہ شامل ہیں

پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے
contact us 0328-0360711

ایم جی پروڈکٹس کے  ملٹی گرین آٹے  کا مسلسل استعمال  بلڈ پریشر، کولیسٹرول ، ہارٹ اٹیک کو  کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار اد...
21/02/2025

ایم جی پروڈکٹس کے ملٹی گرین آٹے کا مسلسل استعمال بلڈ پریشر، کولیسٹرول ، ہارٹ اٹیک کو کنٹرول کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے- کم گلوٹن کی وجہ سے اس کا low glycemic index اس کو ہمارے ہارٹ اور کولیسٹرول کے لیے بہترین غذا بناتا ہے-
پاکستان بھر میں ہوم ڈیلیوری کے لیے رابطہ کیجئے
030280360711

Address

Peoples Colony
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MG Products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share