29/08/2025
گوجرانوالہ میں ہماری ریکس بنانے کی فیکٹری ہے جو کہ اعلیٰ معیار کے ریکس تیار کرتی ہے-آپ کی اسٹوریج کی ضروریات کو بہترین طریقے سے پورا کرتی ہے اور ہر قسم کے ریکس چاہے وہ گھر کے استعمال کے لئیے چاہیئے ہوں یا آفس،سکول ، کسی فارماسیٹیکل کمپنی، ٹیکسٹائل انڈسٹری،وئیر ہاوس،ہول سیل مارکیٹ،ریٹیل سٹور،ریسٹورنٹس،فارمیسی،میڈیکل سٹور نیز جس ادارے کو بھی چاہئیں ہوں وہ آرڈر پہ تیار کروا سکتے ہیں۔
Address: Pindi Bypass Gujranwala
Whatsap no +03006473576
03136473986