Sial Association

Sial Association Engr Tahir khan Sial Advocate

26/10/2024
28/09/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللّٰہ ۔
اللّٰہ پاک سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔

13/09/2024
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن🥹😭   سابق وفاقی سیکرٹری مہر محمد امیر  سیال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ ا...
12/09/2024

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن🥹😭 سابق وفاقی سیکرٹری مہر محمد امیر سیال رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ھیں ۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مورخہ 12.09.24 کو آبائی گاوں موضع سیال آباد (ٹھہری/سرگودھا) میں ڈھائی بجے 2:30 PM ادا کی جائے گی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز...
08/08/2024

محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے، نوٹیفیکیشن

اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی، نوٹیفیکیشن

انفرادی اسلحہ لائسنس منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل/ متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو مل گئے

موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی، گولیوں میں اضافے کے اختیارات سونپ دیئے گئے

ڈوپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو دے دئیے گئے

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sial Association:

Share

Category