29/08/2026
استغفر اللہ استغفر اللہ
اج کل کے دور میں بھی اس قدر ظلم یہ سی سی ڈی کا کام ہے اس ادمی کو پکڑ کر اس کے انجام تک پہنچایا جائے ۔۔ یہ لڑکی یا تو معذور ہے یا اس کو مار مار کے معذور کر دیا گیا ہے جو بھی ہے اس طرح کا ظلم نہیں ہونا چاہیے اس کے خلاف فوری ایکشن لیا جانا چاہیے