13/09/2026
ادارہ تحقیقات برائے روغندار اجناس، فیصل آباد کی تیار کردہ نئی اور زیادہ پیداواری اقسام نے ملک بھر کے کسان بھائیوں کی خصوصی توجہ حاصل کر لی ہے۔
یہ اقسام بہتر پیداوار، مقامی موسمی حالات سے مطابقت اور کسانوں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے زرعی تحقیق کا نتیجہ ہیں۔ کسان بھائی معیاری اور منظور شدہ بیج کا انتخاب کریں اور فصل کی بہتر پیداوار کے لیے زرعی ماہرین کی سفارشات پر عمل کریں۔
#کینولا #سرسوں #رایا Canola Mustard KisanDost کسان_دوست زرعی_تحقیق بہتر_پیداوار PakistanAgriculture PunjabAgriculture AgriResearch خوشحال_کسان