20/07/2025
یہ ہے ہمارے ملک کا بہت اچھا نظام ایک غریب انسان اپنے گھر والوں کے لیے رزق حلال کما رہا ہے اور اس غریب کو ایک نیک انسان جو سرکاری ملازم ہے کہہ رہا ہے کہ 3000 دو گے تو تم ادھر اپنی رڈھی لگاؤ گے ورنہ میں تجھے ادھر ریڑھی لگانے نہیں دو گا اب کہاں ہے وزیر اعلی پنجاب صاحبہ اب آپ کو کچھ نہیں نظر آرہا ایک لاچار غریب انسان کا حال اگر حساب عوام آپ سے نہیں لے سکتی تو کوئی نہیں انشاءاللہ روزے محشر کے دن آپ سے اللہ کریم زور حساب لے گا آپ تیاری کر لے۔۔۔۔۔