01/04/2024
آج یکم اپریل ہے
جو کہ
اپریل فول کے طور پر منایا جاتا ہے
لہذا کسی قسم کی غلط چال سے دور رہیں ۔ پہلے ہی عوام پریشان بہت ہے شکریہ
اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤
آمین یا رب العالمین 🌹