Jamal Sons Commision Agent

Jamal Sons Commision Agent Commission agents--also known as commercial agents--work as middlemen between vendors and buyers.

16/08/2026
یہ سٹرس آلٹرنیریا براؤن اسپاٹ (Alternaria Brown Spot) فنگس سے متاثر کینو کا فروٹ ہیے۔  یہ فنگس(Alternaria alternata pv. ...
27/07/2026

یہ سٹرس آلٹرنیریا براؤن اسپاٹ (Alternaria Brown Spot) فنگس سے متاثر کینو کا فروٹ ہیے۔
یہ فنگس
(Alternaria alternata pv. citri)
پرانے متاثرہ پتوں، سوکھی ٹہنیوں اور گرے ہوئے پھلوں پر زندہ رہتا ہے۔
زیادہ بارش ہوا میں نمی 70/85٪ ہو جائے اور بارش یا شبنم بار بار پڑے تو فنگس کے سپورز تیزی سے پھیلتے ہیں۔
پاکستان میں جولائی سے ستمبر تک اس بیماری کے پھیلاؤ لیے بہترین حالات ہوتے ہیں۔
👈تدارک
Difenoconazole
یا
Azoxystrobin + Difenoconazole
یا
Pyraclostrobin + Boscalid
یا
Trifloxystrobin + Tebuconazole
یا
Copper oxychloride
سپرے کیا جا سکتے ہیں Difenoconazole
اور
Azoxystrobin + Difenoconazole
زیادہ موثر ہیں۔

متاثرہ پھل کو اکھٹا کر کے گڑھے میں دبا دیں۔ یا باغ سے باہر نکال کر جلا دیں۔

احتیاط۔ آلٹرنیریا کی مکمل روک تھام کےلئے سپرے کو دس سے بارہ دن بعد لازمی دہرائیں

11/06/2026

جمال سنز دوکان نمبر 177 سدھار فیصل آباد
لیچی اپ ڈیٹ فیصل آباد منڈی 11/6/2026

شرقپور والی لیچی وزن 10 سے 15 کلو 4000 سے 6000 تک سیل ہورہی ہے
چیری گلگت والی 600 سے 800 روپے تک کلو
مزید معلومات کے لے رابطہ کر سکتے ہیں
03008310067 بلال ارشد
03027900760 وقاص ارشد
03017086657 حسان ارشد

21/05/2026

جمال سنز دوکان نمبر 177 سدھار فیصل آباد
فالسہ اپ ڈیٹ فیصل آباد منڈی 21/5/2026

میلسی والا فالسہ 1000 سے 1200 تک سیل ہو رہا ہے
مزید معلومات کے لے رابطہ کر سکتے ہیں
03008310067 بلال ارشد
03027900760 وقاص ارشد
03017086657 حسان ارشد

17/11/2025

الحمدللہ پلی والا فروٹر شروع ہو گیا ہے
آج مورخہ 17 نومبر 2025 بروز سوموار 80 دانہ فروٹر 900 کا سیل ہوا ہے

17/11/2025

جمال سنز دوکان نمبر 177 سبزی منڈی سدھار فیصل آباد
60 دانہ مسمی
٫600 سے٫ 650٫
دھاری والی مسمی

Address

New Sabzi Mandi Sadhar Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923007979743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Sons Commision Agent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamal Sons Commision Agent:

Shortcuts

Share