11/01/2026
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان مزارِ قائد پر جمع، سہیل آفریدی کے قافلے کو راستوں میں رکاوٹوں اور عوامی جوش نے روک لیا۔
سندھ حکومت نے جلسے کی اجازت باغِ جناح میں دی، مگر تاخیر پر پی ٹی آئی نے مزارِ قائد کے دروازے پر عوامی طاقت دکھانے کا اعلان کیا۔