Pakka Murbba Super Live

Pakka Murbba Super Live Broadcaster. Shoaib Bhatti
P.P.L (Live)
Pakka Murbba Premier League Live
Young Star Cricket Club Pakka Murbba
City Fort Abbas

12/04/2026
پی پی ایل سیزن 5جونیئر  سپر لیگ چار ٹیموں پر مشتمل تھی فائنل میچ الحلال کرکٹ کلب بمقابلہ لائن فائٹڑ کے درمیان کھیلا گیا ...
29/03/2026

پی پی ایل سیزن 5جونیئر سپر لیگ چار ٹیموں پر مشتمل تھی فائنل میچ الحلال کرکٹ کلب بمقابلہ لائن فائٹڑ کے درمیان کھیلا گیا الحلال نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا بیٹنگ کا اغاز عابد علی شیر اور حمزہ جونیئر نے کیا عابد علی شیر نے 13 بالوں کا سامنا کیا اور 55 رنز حمزہ ۔ جونیر نے 19 بالوں پر 63 رنز بنائے اس طرح الحلال کرکٹ کلب نے فائنل تیسرا فائنل اپنے نام کیا لائن فیٹر نے خوب مقابلہ کیا بلااخر سے 11 رنز ہار گئی

جامعہ مسجد گلزار مدینہ پکہ مربع  کے امام قاری محمد سلیم صاحب خطاب کر رہے ہیں  رمضان المبارک کی دوسرے جمعہ کا ماشاءاللّٰه
27/02/2026

جامعہ مسجد گلزار مدینہ پکہ مربع کے امام قاری محمد سلیم صاحب خطاب کر رہے ہیں رمضان المبارک کی دوسرے جمعہ کا ماشاءاللّٰه

26/02/2026

PPL SEASSION 10 COMING SOON
حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا إنشاءاللّٰه

Best of luck young  star  270 pakka .marba
18/01/2026

Best of luck young star 270 pakka .marba

19/11/2025

Well played young sultan pakka marbba agist 232
Well bolowing Mohsin Roshan
3 over 2
33 run
5 wickets

اج کا بڑا میچ إنشاءاللّٰه
26/08/2025

اج کا بڑا میچ إنشاءاللّٰه

271 میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں پکہ مربع کے پلئیر  کو اگلے رونڈ کے لے کوالفیائ کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
08/08/2025

271 میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں پکہ مربع کے پلئیر کو اگلے رونڈ کے لے کوالفیائ کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

کنفرم ٹیم ہیں  Best of Luck all teams Pakka Murbba Super Live Shaukat Basra Zain Imam Ch Kashif Pansota Mpa pp 242 Abdul...
30/07/2025

کنفرم ٹیم ہیں
Best of Luck all teams Pakka Murbba Super Live Shaukat Basra Zain Imam Ch Kashif Pansota Mpa pp 242 Abdullah Ali Shar Shahid Bhatti Lala Rafiq Lala Abadullah

Address

Chak No 270/hr Pakka Murbba
Fort Abbas
0000

Telephone

+923005526301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakka Murbba Super Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakka Murbba Super Live:

Share

Category