الحافظ پنسار ہربل سٹور اینڈ دواخانہ

الحافظ پنسار ہربل سٹور اینڈ دواخانہ آپ کی زندگی اپ کی اولین ترجیح ۔زندگی طب کے سنگ صحت اور زندگی کا مزہ طب کے سنگ

 #
04/04/2026

#

 #مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کیلئے انمول تحفہ # ゚viralシypシ゚viralシhtag  ゚viralvideo    #                        #الحافظ دواخا...
10/02/2026

#مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کیلئے انمول تحفہ #
゚viralシypシ゚viralシhtag
゚viralvideo

# #الحافظ دواخانہ اینڈ پنسار سٹور گنڈی چوک
03139339187
03119006993

06/02/2026
*السی مچھلی کابہترین متبادل* السی سستی، جبکہ مچھلی مہنگی ہے ۔ جن لوگوں کومچھلی کھانےسےالرجی ہوتی ہو ان کیلئےالسی او میگا...
20/01/2025

*السی مچھلی کابہترین متبادل*
السی سستی، جبکہ مچھلی مہنگی ہے ۔ جن لوگوں کومچھلی کھانےسےالرجی ہوتی ہو ان کیلئےالسی او میگا3 کے سلسلےمیں ایک اچھا متبادل ہے،السی کا ایک کمال یہ ہےکہ انسانوں پربڑھتی ہوئی عمر کے اثرات روکتی ہے۔
السی کے چھوٹےچھوٹےدانوں کو معمولی نہ جانیں،یہ اومیگاتھری فیٹی ایسڈز کاخزانہ ہیں جنہیں سائینس میں ایلفا لِینولّینک ایسڈ (A L A) بھی کہا جاتا یے۔
*السی میں موجود فائبرسےآنتوں کی صفائی،اضافی چربی کےخاتمے،شوگر کے باعث جسم میں ہونیوالی ٹوٹ پھوٹ میں کمی لانےمیں مددملتی ہے۔رات ایک چمچ السی گلاس بھر پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح پی لیں تو یہ قبض کابہتریں علاج ہے۔
السی بوڑھوں کو جوان کردیتی ہے، جوڑوں خصوصاً گھٹنوں میں درد اور آواز آنےکو بند کر دیتی ہے۔السی کھانےسے موٹاپا،پٔھولا پن اور ڈھیلا ڈھالا جسم ٹھیک ہو جاتا ہے، جسم میں جمع پانی کو خشک کرتی۔
*السی ہارمونز میں توازن پیدا کرتی،جسم کےمختلف حصوں میں موجودجالیوں کوصحت بخشتی ہے، گندےمادے نکالتی ہے،آلائشیں ختم کرنیوالے
یہ Lignans(اینٹی آکسیڈنٹس) وائرس اور بیکٹیریاکیخلاف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سےبھی مشہور ہیں۔
دن دس بجے اور رات سونے سے پہلے: ایک چمچی السی اور ایک چمچی شہد ایک کپ پھیکے نیم گرم دودھ میں ملا کر پیئیں۔ ثابت بھی استعمال کی جا سکتی ہے ،پاؤڈر بھی، اسے بھوننا نہیں۔

  👈 1) لونگ کے بیجوں کا انتخاب: تازہ، اعلیٰ قسم کے لونگ کے بیجوں کا انتخاب کریں جو نقصان یا سڑنا سے پاک ہوں۔👈 2) لونگ کے...
31/12/2024



👈 1) لونگ کے بیجوں کا انتخاب:
تازہ، اعلیٰ قسم کے لونگ کے بیجوں کا انتخاب کریں جو نقصان یا سڑنا سے پاک ہوں۔

👈 2) لونگ کے بیجوں کو انکرن کرنا:
بیجوں کو آہستہ سے باہر کے خ*ل کو نکال کر انکرن کو بڑھانے کے لیے گرم پانی میں رات بھر بھگو دیں۔

👈 3) لونگ کے بیج لگانا:
داغدار بیجوں کو چھوٹے گملوں یا سیڈلنگ ٹرے میں بونے کے لیے اچھی طرح سے نکاسی والی پاٹنگ مکس یا ریتیلی لوم والی مٹی کا استعمال کریں، زمین کو بالواسطہ سورج کی روشنی کے ساتھ گرم، مرطوب جگہ پر نم رکھیں۔

👈 4) لونگ کے پودوں کی دیکھ بھال:
صحت مند نشوونما کے لیے روشن، بالواسطہ سورج کی روشنی، باقاعدہ پانی، گرم درجہ حرارت اور متوازن کھاد فراہم کریں۔

👈 5) لونگ کی کٹائی:
پھولوں کی کلیوں کی کٹائی ان کے کھلنے سے پہلے، تیز کٹائی والی کینچی کا استعمال کرتے ہوئے، اور انہیں گرم، اچھی ہوادار جگہ پر گہرے بھورے اور سخت ہونے تک خشک کریں۔

👈 6) لونگ کو خشک کرنا اور ذخیرہ کرنا:
ایک بار خشک ہو جانے کے بعد، لونگوں کو ان کے ذائقے اور خوشبو کو برقرار رکھنے کے لیے سورج کی روشنی سے دور کسی ٹھنڈی، خشک جگہ پر ایک ایئر ٹائٹ کنٹینر میں محفوظ کریں۔
۔👇
ان اقدامات پر عمل کرکے اور مناسب دیکھ بھال فراہم کرکے، آپ اپنے مصالحے کو شروع سے آخر تک اگانے، اپنی پاک تخلیقات کو بڑھانے اور آنے والے سالوں تک لونگ کے طبی فوائد سے لطف اندوز ہونے کے اطمینان سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

🌹💐جوہر حیات کیپسول 💐🌹یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن م...
21/12/2024

🌹💐جوہر حیات کیپسول 💐🌹

یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
نسخہ
ھوالشافی :
زعفران اصلی۔مروارید۔طباشیر۔بہمن سفید۔بہمن سرخ۔دارچینی۔شقاقل مصری ۔زنجبیل۔خصیتہ الثعلب۔ورق سونا ۔جدوار خطائی۔مصطگی رومی۔جواہر مہرہ خانہ ساز ۔عنبر اشہب سب اجزاء ڈیڑھ ماشہ
جائفل ،جلوتری ،اذراقی مدبر،لونگ ،عقرقرعا،جند بیدستر ، ،تخم بھنگ ،شنگرف مکلسہ در لہسن ،سب اجزاء 20/20 گرام
زعفران ۔مروارید۔مصطگی۔جند بیدستر اور شنگرف کو پہلے الگ الگ کھرل کریں باقی سب ادویہ کا سفوف بنا کر پھر کل اجزاء اکٹھے کرکے بلمبالغہ کھرلائی کریں ۔500 ملی گرام کیپسول بھر لیں
جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے.
اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے
اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال:-
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک کیپسول انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی
والسلام

انرجی طاقت سے بھرپور بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔ بہترین ذائقہ آسان نسخہ گھر میں آسانی سے تیار ہو سکتا ہے۔ اس کے کوئی سائی...
07/12/2024

انرجی طاقت سے بھرپور بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔ بہترین ذائقہ
آسان نسخہ گھر میں آسانی سے تیار ہو سکتا ہے۔ اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں۔

ذہنی دباؤ تناؤ ٹینشن رہتا ہے جس کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی۔ دماغ میں خشکی ہوتی ہے اور پریشانی ہے۔ دل کو طاقت ور بناتا ہے۔ بصارت بڑھائے اگر رات کو کم دکھائی دیتا ہے آنکھوں کی روشنی بڑھائے گا۔ آپ اس کے اجزاء سے حیران ہوں گے۔ جسمانی طاقت دے ہڈیوں کو مضبوط کرے
اگر آپ کو خدانخواستہ شوگر ہے تو چینی نہ ڈالیں۔
اگر آپ دبلا پتلا سمارٹ بننا چاہتے ہیں تو پھیکی چائے کے ساتھ استعمال کریں ناشتے میں بعد ایک گھنٹہ ناشتہ کریں۔
چینی کے ساتھ کھائیں گے تو موٹاپا بڑھے گا۔
ھوالشافی!
مونگ پھلی بڑھیا والی دانے تھوڑا سے بریاں کرلیں۔ ایک پیالی 100 گرام۔
پھول مکھانے بریاں کرکے 10 گرام۔
مکی کے پھلے پاپ کارن (وٹامن اے) 50 گرام۔
تخم کدو/پیٹھا
چینی کھانڈ 80 گرام
ان اجزاء کو گرانڈر میں گرانڈ کریں باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔۔
ترکیب استعمال دو چمچ صبح دوپہر اور شام ہمراہ چائے استعمال کریں۔۔
الحافظ پنسار ہربل دواخانہ
03488104398

  HAFIZ DAWAKHANA GANDI CHOWK کشتہ جات، شہد چھوٹی، بڑی دستیاب ہے
14/11/2024

HAFIZ DAWAKHANA GANDI CHOWK
کشتہ جات، شہد چھوٹی، بڑی دستیاب ہے

Address

Gandi Chowk
Gandi Khan Khel
MYSHOPISONGANDICHOWK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحافظ پنسار ہربل سٹور اینڈ دواخانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to الحافظ پنسار ہربل سٹور اینڈ دواخانہ:

Share

Category