21/12/2025
هم اپنے معزز کسٹمرز کے لئے لے آئيں هيں ايک اور شاندرا گفٹ پيک
اپنے دوست احباب عزيزو اقارب کے لئے شاندار گفٹ پيک کا هديہ بھجواسکتے هيں
شاندار گفٹ پيک مندرجہ ذیل اعلى کوالٹی Dehydreted فروٹس پر مشتمل هے
خشک کيوى
خشک آلو بخاره،
سٹون چاکليٹ،
خشک سرخ چيرى بنا گھٹلى،
خشک انناس،
خشک آم
شاندار گفٹ پيک کا تعارفى قيمت فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 3500 روپے
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى هے
کيش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے ڈلیوری چارجز اضافى هونگے
دوکان کا پتہ. Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
WhatsApp/Call:
+923110585808