21/10/2025
الحمدللہ اب تک ہمارا چلغوزہ کا 100% منبت، فِیڈ بیک اور ریپیٹ آرڈر آ رہے ہیں۔
یہ پاکستانی چلغوزہ چائنہ جا کر مشین میں پالش ہوکر برینڈ کا نام لوگو لگا کر پاکستانی تقریباً 28000 روپے میں فی کلو فروخت ہوتا ہے۔
ہمارے کچھ کسٹمر ایسے بھی ہیں، آرڈر دیتے وقت کچھ زیادہ ہی تاکید کرتے ہیں کہ بھائی اتنا بڑا دانہ ہونا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔
چلغوزہ کا دانہ قیمتی فل بڑا اور موٹا ہوتا ہے، پالش کے بعد اچھا خاصا وزن کم ہوکر دانے کا سائز بھی گھٹتا ہے اور کلر بھی تقریباً تبدیل ہوتا ہے۔
ہوتا یہی میرے بھائیو کہ اتنا بڑا دانہ 28 ہزار فی کلو والے چلغوزہ میں ہی نہیں ملتا، کیونکہ وہ اتنی مشینوں میں پالش اور کوالٹی اچھی ہونے کی وجہ سے سادہ قدرتی کلر کھو چکا ہوتا ہے۔
ہیوی ایک دانہ ڈالنے پر معذرت، قبول فرمائیں، یہ بھی چلغوزہ کھانے سے محروم رہ گیا سمجھ لیں، بس بس رہ گیا 😎