داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان

داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان داؤد خیل ایک سوشل اور فلاحی تنظیم ہے جس کا مقصد خذمت خلق ہے آئیں ہم سب مل کر اللہ تعالیٰ کے مخلوق کی خدمت کریں۔

داؤد خیل قومی اتحاد کے نامزد کردہ امیدوار برائے میونسپل کمیٹی کے قافلے میں محلہ جچن کے لوگوں کی شمولیت میں دن بدن اضافہ ...
01/08/2026

داؤد خیل قومی اتحاد کے نامزد کردہ امیدوار برائے میونسپل کمیٹی کے قافلے میں محلہ جچن کے لوگوں کی شمولیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس سلسلے کو جاری و ساری رکھے۔ آمین
حاجی جانباز اور حاجی فضل الرحمان اور حاجی محفوظ اللہ کے دن رات محنت رنگ لا رہی ہیں۔۔

Dawood khel foundation
Dawood Khail Battagram
Dawood Khail Qaumi Movement official
Dawoodkhel Swat Founder Organizationداودخیل بانی تنظیم سوات
Haji Akbar Jan Dawodkhel
داودخیل قومی اتحاد باجوڑ
داؤدخیل قوم مرکزی میڈیا افیشل
داؤد خیل قومی اتحاد بٹگرام
داؤدخیل آفیشل میڈیا
بحشاد داؤد حيل بونير

حاجی حدی اللہ ۔امیدوار برائے میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 20 جچن چلاس ۔منجانب داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان
25/07/2026

حاجی حدی اللہ ۔
امیدوار برائے میونسپل کمیٹی وارڈ نمبر 20 جچن چلاس ۔
منجانب داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان

داؤد خیل قومی اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور اپنے قیمتی ووٹ سے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔            Dawood kh...
17/07/2026

داؤد خیل قومی اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور اپنے قیمتی ووٹ سے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔


Dawood khel foundation
Haji Akbar Jan Dawodkhel
Dawood Khail Battagram
Dawoodkhel Swat Founder Organizationداودخیل بانی تنظیم سوات
محمد فرحان سعید
Dawood Khail Qaumi Movement official

داؤد خیل قومی اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور اپنے قیمتی ووٹ سے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
16/07/2026

داؤد خیل قومی اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور اپنے قیمتی ووٹ سے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

11/07/2026

کچھ لوگ ہمارے داؤدخیل نام سے بہت پریشان ہے اور کافی غصہ بھی ہے اور طرح طرح کے فتوے بھی لگاتے ہے تو یہ ان لوگوں کے لیے ہے...
04/07/2026

کچھ لوگ ہمارے داؤدخیل نام سے بہت پریشان ہے
اور کافی غصہ بھی ہے
اور طرح طرح کے فتوے بھی لگاتے ہے تو یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو داؤدخیل نام پے اعتراض کرتے ہے
Dawood khel foundation
Haji Akbar Jan Dawodkhel
Dawood Khail Battagram
Dawoodkhel Swat Founder Organizationداودخیل بانی تنظیم سوات
Dawood Khail Qaumi Movement official

ملاکنڈ ڈویژن، پاٹا اور سابق فاٹا جیسے پسماندہ اور جنگ سے متاثرہ علاقوں میں زبردستی ٹیکسوں کا نفاذ کسی صورت قابلِ قبول نہ...
04/07/2026

ملاکنڈ ڈویژن، پاٹا اور سابق فاٹا جیسے پسماندہ اور جنگ سے متاثرہ علاقوں میں زبردستی ٹیکسوں کا نفاذ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
— حاجی اکبر جان داؤد خیل، جنرل سیکرٹری آل تاجر برادری ضلع باجوڑ
حاجی اکبر جان داؤد خیل نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت اگر آئندہ دو دن کے اندر ملاکنڈ ڈویژن، پاٹا اور سابق فاٹا میں ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس نہیں لیتی تو تاجر برادری پورے خیبر پختونخوا میں کاروباری مراکز بند کرنے اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دینے پر مجبور ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی حکومتی ذمہ داران کے دفاتر اور رہائش گاہوں کے باہر پُرامن احتجاج اور دھرنے بھی دیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ علاقے پہلے ہی بدامنی، جنگ اور معاشی مشکلات کے باعث شدید متاثر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں عوام اور چھوٹے تاجروں پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا نہ صرف غیر مناسب بلکہ معاشی مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بنے گا۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس فیصلے پر فوری نظرِثانی کی جائے، تاجروں اور عوام کے تحفظات کو سنجیدگی سے سنا جائے، اور متعلقہ علاقوں کی آئینی، قانونی اور معاشی حیثیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکسوں کے نفاذ کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تاجر برادری اپنے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور پُرامن جمہوری طریقہ اختیار کرے گی۔
Haji Akbar Jan Dawodkhel
Dawood khel foundation
Dawood Khail Battagram
Dawoodkhel Swat Founder Organizationداودخیل بانی تنظیم سوات
Dawood Khail Qaumi Movement official

24/06/2026





Dawood khel foundation

24/06/2026

From Babusar.

Address

Chilas City
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when داؤد خیل قومی اتحاد گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category