Mirza Shahbaz Haidari

Mirza Shahbaz Haidari خادمِ فقراء (حیدری نوکر)

قلِ ایمان حق کی پہچان ✌🏼 حبِ علی رحمتہ اللّہ 🙏بغضِ علی لعنتہ اللّٰہ 🤗حسینیت اور یزیدیت میں فرق🚩💯یہ شان ہے ابو طالب علیہ ...
12/10/2024

قلِ ایمان حق کی پہچان ✌🏼
حبِ علی رحمتہ اللّہ 🙏
بغضِ علی لعنتہ اللّٰہ 🤗
حسینیت اور یزیدیت میں فرق🚩💯
یہ شان ہے ابو طالب علیہ السلام کے بیٹے کی ♥️
پنج نعرہ پنج تنی سوا لکھ نعرہ
#حیدری ✊🏼✌🏼

عمرہ مبارک صاحبزادہ سید طاہر حسین شاہ گردیزی صاحب و صاحبزادہ سید محمد علی شاہ گردیزیSyed Tahir Hussain ♥️♥️
30/09/2024

عمرہ مبارک
صاحبزادہ سید طاہر حسین شاہ گردیزی صاحب
و صاحبزادہ سید محمد علی شاہ گردیزی
Syed Tahir Hussain
♥️♥️

28/09/2024

بس میرا ماہی صلی اللّه ♥️
صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی -آفیشل پیج
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر

🚩صلوٰۃ علیہ علیٰ پنجتن 🚩صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی -آفیشل پیج دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
27/09/2024

🚩صلوٰۃ علیہ علیٰ پنجتن 🚩

صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی -آفیشل پیج
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر

26/09/2024

انشاءاللّه مرشد ♥️

ہم پیر طریقت،  رہبر شریعت،  مخدوم اہل سنت والجماعت ، فخر سادات حضرت جناب علامہ پیر سید کبیر حسین شاہ گیلانی زیب سجادہ نش...
24/09/2024

ہم پیر طریقت، رہبر شریعت، مخدوم اہل سنت والجماعت ، فخر سادات حضرت جناب علامہ پیر سید کبیر حسین شاہ گیلانی زیب سجادہ نشین دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
کو کشمیر کالونی گوجرانولہ آمد پر دل کی گہرائیوں خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔🌹🌹🎉🎉🌹🌹
محمد فاضل شہزاد بیگ ، محمد اسلم شہزاد بیگ ،
محمد اکرم بیگ ، مرزا عزت بیگ سروری ۔ محمد اعجاز بیگ
مرزا شہباز حیدری و فیملی ممبران حیدری سروری سنگت کشمیر کالونی گوجرانولہ یونٹ۔💚

23 ستمبر 2000 بروز ہفتہ رات کو دو بجے سوئے ہوئے جگا کر بتایا گیا اٹھو سر سے والدہ کا سایہ اٹھ گیا ہے ۔ قیامت سے کم نہیں ...
23/09/2024

23 ستمبر 2000 بروز ہفتہ رات کو دو بجے سوئے ہوئے جگا کر بتایا گیا اٹھو سر سے والدہ کا سایہ اٹھ گیا ہے ۔ قیامت سے کم نہیں تھی وہ رات تب سے زندگی میں عصر چل رہی ہے دیکھو کہ کب مغرب ہوگی ماں سے ملاقات ہوگی ۔😭
الوداع اے حیدری ہم جارہے ہیں
سفر مشکل ہے اکیلی ہوں قبر پہ آ کے دعا کرنا 🙏🙏
اللّٰہ پاک والدہ محترمہ کے درجات بلند فرمائے آمین 🙏🏻💚

جنم دن مبارک ♥️♥️Syed Umar Haider Gilani Darbar Aliya Panag Sharif
22/09/2024

جنم دن مبارک ♥️♥️
Syed Umar Haider Gilani
Darbar Aliya Panag Sharif

Pir Sarwer Shah Gilani صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانیKaka Kaka Shah دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر صاحبزادہ پ...
19/09/2024

Pir Sarwer Shah Gilani
صاحبزادہ پیر سید عارف حسین گیلانی
Kaka Kaka Shah
دربار عالیہ پناگ شریف کوٹلی آذاد کشمیر
صاحبزادہ پیر سید ذوالقرنین حیدر شاہ گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ
🥀😭🌹

Address

Kashmir Colony Cant
Gujranwala
GUJRANWALA

Telephone

+971564716850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza Shahbaz Haidari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category