Jutt jutt

Jutt jutt Deeen

13/03/2022

Welcome to the Bagozz world

03/03/2022

*⚡ماہ رجب کی بدعات وخرافات🔥*
====================

*✒️👈رجب کے مہینے میں طرح طرح کی بدعات وخرافات کی جاتی ہیں ، آپ حضرات سے گذراش ہے کہ خود بھی ان بدعات سے دور رہیں اور اپنے معاشرے کو بھی ان خرافات سے نجات دینے کی حتی الوسع کوشش کریں۔*

📚💫 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم كا فرمان ہے:

*👈(دين میں ہر نیا کام 🔥بدعت ہے. اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی کا ٹھکانہ جہنم ہے)🔥*

⛔🔥👈 رجب کی چند مشہور ومعروف بدعات:

*1⃣ 🔥بدعت:*

👈 رجب کے مہینہ میں کثرت سے عمرہ کرنا:
*☝️حقیقت : حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہ رجب میں کبھی عمرہ نہیں کیا.*

(صحیح بخاری باب:٣ حدیث: ١٧٧٦)۔

*2⃣🔥 بدعت :*
ح
👈ماہ رجب میں بالخصوص روزے رکھنا:
*☝️حقیقت: اس مہینہ کے روزوں سے متعلق تمام روایات ضعیف وموضوع ہیں۔*

*3⃣ 🔥بدعت :*

👈ستائسویں رات کو قیام کرنا، نماز شب معراج پڑھنا، محفلیں منعقد کرنااور واقعہ معراج کا تذکرہ کرنا کہ یہ اسراء ومعراج کی رات ہے:

*☝️ حقیقت : واقعہ معراج کس رات ؟ کس ماه؟ بلکہ کس سال پیش آیا ؟ اس میں مؤرخین کا بہت اختلاف ہے.*

(الرحیق المختوم:197)

👈اس لئے واقعہ معراج کیلئے ستائسویں رجب ہی کو متعین کرنا بہر صورت درست نہیں، ⛔
*☝️بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ یہی وہ رات ہے تو اس رات میں خصوصی عبادت اور محفلیں جمانے کی کوئی دلیل نہیں⛔. رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ كرام، تابعین وائمہ کرام نے کوئی ایسا کام نہیں کیا.*

*4⃣🔥 بدعت :*

👈پہلے رجب کو ہزاری نماز پڑھنا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

*5⃣🔥 بدعت :*

👈پندرہویں رجب کو ام داؤد کی نماز پڑھنا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

*6⃣ 🔥بدعت :*

رجب کے جمعہ کی پہلی رات بارہویں نماز پڑھنا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

*7⃣🔥 بدعت :*

👈صلاة الرغائب پڑھنا:

*☝️حقیقت : اس نماز سے متعلق ساری روایتیں موضوع (خود ساختہ) ہیں۔*

*8⃣🔥 بدعت :*

👈معاجن رجب،، یعنی بعض لوگوں کا ماہ رجب کی 22 تاریخ کو امام جعفر صادق کی نیاز کے طور پر کھیر پکانا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

*9⃣🔥 بدعت :*

👈22 رجب کو کونڈے بھرنا:
*☝️حقیقت : یہ بدعت 1906ء میں ریاست رامپور میں امیر مینائی لکھنوی کے خاندان میں پیدا ہوئی ہے ۔*
*👈اور کی اصل حقیقت یہ ہے کہ اس دن صحابي رسول حضرت امير معاوية فوت ہوئے تھے. جس پر صحابہ کے دشمن ش_ی_ع_ہ خوشی مناتے ہیں.*

*🔟 🔥بدعت :*

👈مردوں کی طرف سے صدقات وخیرات کرنا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

1⃣1⃣ *🔥بدعت :*

👈 بالخصوص اس ماہ قبروں کی زیارت کرنا، خاص کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کرنا:
*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

2⃣1⃣🔥 *بدعت* :

👈مخصوص دعائیں پڑھنا:

*☝️حقیقت : اس عمل کے لئے شریعت میں کوئی دلیل وارد نہیں ہے ۔*

🌱اللہ تعالی ہمیں بدعات وخرافات سے محفوظ رکھے اور سنت صحیحہ کے مطابق عمل کی توفیق عطا کرے ۔ آمین

03/03/2022
03/03/2022

ایک سے زائد بیویاں ہوں تو ہمبستری کرنا لازمی یاصرف رات گزارنا کافی - مولانا الیاس گھمن بیانThis video is about "Aik Se Ziyada Biwiyan Hon To Humbistari Kerna...

03/03/2022

*دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی* *میموری(یادداشت)ہے جسے* *Hippocampus کہا جاتاہے*
*یادداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 2.5 petabytes یعنی دس لاکھ GB ہے*
*اس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھا جاسکتا ہے!!*
*ہے کوئی ایسی نایاب بنانے والا اللہ اکبر*

Address

Gujranwala

Telephone

+923218316965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jutt jutt:

Share

Category