Abdullah Asim.

Abdullah Asim. I love pak army

12/11/2023

آئی سی سی نے ورلڈ کپ جیتنے والے ہر کپتان کو 2023 کا فائنل دیکھنے کے لئے انڈیا میں مدعو کیا ہے
اب ہم انہیں کس منہ سے بتائیں کہ ہمارا کپتان گھڑی چوری کے کیس میں اندر ہے

12/11/2023

عمران خان کو جیل میں 99 روز گزر گئے مگر کپتان کاحوصلہ پست نہیں ہوا
ایک بندہ جو پوری قوم کیلئے اپنی زندگی کی قربانی دے رہا ہے،اسے پوری قوم کاسلام

11/11/2023

‏کرکٹ فضول کھیل ہے ہمارا قومی کھیل “کرپشن” ہے اور ہم اس کے بے تاج بادشاہ ہیں

11/11/2023

خدی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ھے
Iqbal day

اقبال تیرے شاھینوں کو سلام 🫡
11/11/2023

اقبال تیرے شاھینوں کو سلام 🫡

11/11/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم اج ہارے یا جیتے ٹورنامنٹ میں رہے یا باہر ہو ہم ہر حال میں پاکستانی ٹیم اور کپتان بابر اعظم کے ساتھ ہیں

اور آخرکار پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ مل ہی گیا۔۔۔
10/11/2023

اور آخرکار پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ مل ہی گیا۔۔۔

10/11/2023
10/11/2023

دسمبر میں گوجرانوالہ موٹروے لنک کھول دی جائے گی

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ

10/11/2023

‏ورلڈکپ میں میری، ٹیم کی پرفارمنس کی وجہ سے کپتانی پر سوال اٹھایا جا رہا ہے

بابر اعظم

10/11/2023

بازار ابھی حکومت کی جانب سے دی گئی ہدایات کے مطابق بند ہی رہیں گے

پسرور روڈ ❤️
10/11/2023

پسرور روڈ ❤️

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Asim. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category