17/12/2024
خالص دودھ کی خوشبو اور لکڑی کی مدھم آنچ کا جادو
ہماری ❤️دل سے برفی❤️ آپ کے لیے خالص دودھ، چینی اور الائچی کے بہترین امتزاج سے تیار کی جاتی ہے۔ روایتی انداز میں لکڑی کی مدھم آنچ پر پکائی جانے والی یہ برفی نہ صرف اپنی خوشبو سے دل موہ لیتی ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی لطف دوبالا کر دیتا ہے...
خالص اجزاء اور محنت سے تیار کردہ یہ برفی کی ہر Bite میں روایتی مٹھاس اور دیسی ذائقے کا احساس ملے گا...
جدید دور میں پرانی روایت کو زندہ کرتے ہوئے، ہم آپ کو وہی ذائقہ فراہم کرتے ہیں جو کبھی دادیاں اور نانیاں محبت سے بنایا کرتی تھیں...
آج ہی ہمارے برانڈ کا یہ خاص ذائقہ چکھیں اور خالص پن کی خوشبو کو محسوس کریں کیونکہ خالص ذائقے کی پہچان صرف دیسی محبت سے ممکن ہے...
آرڈر کے لیے
https://wa.me/c/923422232224