21/04/2026
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
*ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے...!*🫰
*اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا*🫠
*ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر...!*🥲
*اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جات🩹*
★ n★