Gujranwala Voice

Gujranwala Voice Media

10/09/2026

گجرات پولیس کی بڑی کاروائی

10/09/2026

گوجرانوالہ سی۔سی ڈی پولیس سے مقابلے کے دوران 35 سے زاٸد مقدمات میں ملوث ملزم حماد عرف مادو تھانہ واہنڈو کے علاقے میں اگلے جہاں پہنج جبکے دو سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم اعجاز عرف مادی تھانہ سٹی کامونکی اور غلام قمر عرف عابد تھانہ آروپ کے علاقے میں سی۔سی۔ڈی کے ناکے سے فرار ہوتے ہوٸے اپنی ٹانگیں فریکچر کروا بیٹھے

10/09/2026

گوجرانوالہ میں صحافیوں کے خلاف بھی سخت کاروائیاں جاری

10/09/2026

گوجرانوالہ میں منشیات فروشوں کی پشت پناہی کرنے والے چند صحافی گرفتار مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں ویسے صحافیوں کو یہ کام زیب نہیں دیتے

ساہیوال کی باہمت لڑکی نے بینک کی نوکری چھوڑ کر چاٸے کا کیفے کھول لیا الله پاک اس بہن کے رزق میں برکت عطا فرماٸے         ...
10/09/2026

ساہیوال کی باہمت لڑکی نے بینک کی نوکری چھوڑ کر چاٸے کا کیفے کھول لیا الله پاک اس بہن کے رزق میں برکت عطا فرماٸے

10/09/2026

گوجرانوالہ میں اب مہنگی چیزیں فروخت کرنے والوں کے خلاف موقع پر ہی کاروائی ہوگی

بڑے صاحب بھی گرفتارسیالکوٹ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے محمد شریف گھمن سوشل ویلفیئر آفیسر (BS-18) کو مبینہ طور پر ر...
10/09/2026

بڑے صاحب بھی گرفتار
سیالکوٹ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے محمد شریف گھمن سوشل ویلفیئر آفیسر (BS-18) کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا

09/09/2026

رشوت دینے والوں کے خلاف بھی کاروائی

09/09/2026

گوجرانوالہ کے شہریوں کا کہنا ہے کے گوجرانوالہ شہر کے پٹرول پمپوں کی بھی چیکنگ کی جاۓ یہ بھی عام عوام کو لوٹ رہے ہیں

09/09/2026

گوجرانوالہ سول ہسپتال میں پارکنگ کی فیس زاٸد وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائی

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category