Sabzi Mandi Gujranwala Update with Chacha Brand

Sabzi Mandi Gujranwala Update with Chacha Brand follow us for daily updates
(4)

08/06/2026
08/06/2026

ٹک ٹاک پر ادھی ویڈیو جو میرا دوسرا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے چاچا برانڈ منڈی والا اس کے اوپر اپلوڈ ہوتی ہیں

08/06/2026

یوٹیوب والی ویڈیو میں اگر انگلش چل رہی ہو تو اپ نے سکرین کو ٹچ کرنا ہے اور اوپر گول گراری ٹیب اپشن ائے گا اس کو اپ نے کلک کرنا ہے تو چار اپشن ائیں گے تیسرے نمبر پر بندے کا نشان ہوگا اور اڈیو ٹرائی ہوگا اس کو اپ نے کلک کرنا ہے تو دو اپشن ہو گے ایک انگلش اور ایک پنجابی اپ نے پنجابی کو کلک کرنا ہے تو فوری پنجابی چل جائے گی

08/06/2026

جی پیارے دوستو یوٹیوب پر میں نے جو ویڈیو لگائی ہیں ایک 25 منٹ کی سبزی والی اور دو ویڈیو فروٹ والی تو اگر ان پر انگلش چل رہی ہو تو اپ نے سکرین کو ٹچ کرنا ہے اور اوپر گول گراری جیسا اپ کو نظر ائے گا موبائل کی نکر پر اوپر تو اس کو اپ نے کلک کرنا ہے تو نیچے تین چار اپشن ا جائیں گے تیسرے نمبر پر بندے کا نشان ہوگا اور اڈیو ٹرائی لکھا ہوا اپ کو نظر ائے گا اگے انگلش یو ایس اے لکھا ہوگا اس پر اپ نے کلنگ کرنا ہے تو اندر دو اپشن ہو گئے انگلش اور پنجابی اگر پہلے انگلش چل رہی ہوگی تو اپ نے اوپر پنجابی پہ کلک کرنا ہے تو پنجابی چل جائے گی

08/06/2026

جی دوستو اگر یوٹیوب پر جو میں نے ویڈیو لگائی ہیں سبزی والی اور فروٹ والی تفصیل کے ساتھ تو اگر اس پہ انگلش لگی ہو تو اپ نے ویڈیو جب چل جائے گی تو اوپر گول نشان ائے گا گراری کی طرح اپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے اور اندر تیسرے نمبر پر اپشن ا جائے گا بندے کا نشان ہے اور اگے لکھا ہوا ہے اڈیو ٹریک اپ نے اس کے اوپر کلک کرنا ہے تو نیچے ا جائے گا انگلش یا پنجابی اگر انگلش لگی ہے تو اپ نے پنجابی کے اوپر کلک کرنا ہے تو پنجابی چل جائے گی

08/06/2026

Sabzi Mandi Gujranwala Update with Chacha Brand

08/06/2026

میرا بہت ہی پیارا لالا

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi Mandi Gujranwala Update with Chacha Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share