Aliyan Writes

Aliyan Writes aliyan

اپنے سے وابستہ لوگوں کی قدر کریں جو آپکی تمام تر کوتاہیوں کے باوجود آپسے محبت کرتے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ انا اور خود غر...
24/08/2023

اپنے سے وابستہ لوگوں کی قدر کریں جو آپکی تمام تر کوتاہیوں کے باوجود آپ

سے محبت کرتے ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ
انا اور خود غرضی میں ہم ایسے لوگ کھو دیں جن کا خلا کوئی نہ پُر کر سکے

سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا۔۔۔۔ کیونکہ اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔...
24/08/2023

سچائی کے راستے پر چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا۔۔۔۔
کیونکہ
اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔۔۔۔۔۔

24/08/2023
26/03/2023

*اور جب توکل کریں تو یہ*
*مت سوچیں کہ جو مانگا ہے*
*وہ ملے گا کیسے؟ بلکہ انتظار*
*کریں کہ جو مانگا ہے وہ ہر*
*حال میں ملے گا، کب اور کیسے*
*اس بات کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو*

26/03/2023

*بعض پریشانیاں حالات سے*
*نہیں آپ کے اپنے خیالات سے*
*پیدا ہوتیں ہیں اسلئے اپنے*
*ذہن کو اللہ کی یاد میں لگا*
*کر رکھا کریں*

26/03/2023

*دو قسم کے لوگ کبھی*
*عزت دار نہیں ہوسکتے*
*ایک خوشامدی اور دوسرا منافق*

ارے سرے راہ پوچھنے والوحالِ دل اتنا مختصر تو نہیں🖤🤎💙💛❤️
15/03/2023

ارے سرے راہ پوچھنے والو

حالِ دل اتنا مختصر تو نہیں
🖤🤎💙💛❤️

‏چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہے کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں...
23/10/2022

‏چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہے کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliyan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aliyan Writes:

Share

Category