مشر مفتی عبدالسلام

مشر مفتی عبدالسلام مشر مفتی صاحب کا سوشل میڈیا سے کوٸی تعلق نہیں
یہ اکاٶنٹ مشر مفتی صاحب کے فین آپریٹ کرتے ہیں

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب سرہ دہ قام سپینژری او زوانان 😍
19/08/2026

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب سرہ دہ قام سپینژری او زوانان

😍

محترم مشرمفتی عبدالسلام صاحب، ماسٹر حاجی منظوراحمد صاحب کی محترمہ زوجہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خ...
08/08/2026

محترم مشرمفتی عبدالسلام صاحب، ماسٹر حاجی منظوراحمد صاحب کی محترمہ زوجہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت فرما رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

26/07/2026

تیری عاجزی میں ہے عظمت کی روشنی
تیرا دل امن کا مسکن اور محفل کی روشنی

😍



11/07/2026

😍

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب کے دفتر میں علاقے کے مسائل کے حوالے سے اہم میٹنگ، جس میں مفتی فدا محمد صاحب،اورقام کےمعزز ...
09/07/2026

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب کے دفتر میں علاقے کے مسائل کے حوالے سے اہم میٹنگ، جس میں مفتی فدا محمد صاحب،اورقام کےمعزز مشران اور تنظیم کےنوجوانوں نے شرکت کی۔ علاقائی مسائل پر غور و خوض اور ان کے حل کے لیے باہمی مشاورت کی گئی۔ اللہ تعالیٰ اتحاد و اتفاق قائم رکھے۔



#

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب علاقے کے تمام معزز حجاجِ کرام کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دےرہےہیں۔اللہ تعالی ان سب...
14/06/2026

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب علاقے کے تمام معزز حجاجِ کرام کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دےرہےہیں۔
اللہ تعالی ان سب کا مقدس سفر اور عبادات قبول فرمائے اور علاقے کے لیے ان کی دعاؤں کو برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب تہ دہ بیلا بیلو سیمو سپینژری، زوانان او میلمانہ دہ اختر مبارکی ورکوی   fans
30/05/2026

محترم مشر مفتی عبدالسلام صاحب تہ دہ بیلا بیلو سیمو سپینژری، زوانان او میلمانہ دہ اختر مبارکی ورکوی



fans

❤️
27/05/2026

❤️

Address

Gulistan Kili

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشر مفتی عبدالسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category