Dehi Tarqiati council

Dehi Tarqiati council NGO for publice welfare

02/01/2026
02/01/2026

Read FAFEN’s MNA Attendance Report to check your MNAs’ attendance. Please see the link in comments.

02/01/2026
02/01/2026

جنرل الیکشن 2024 کے دوران این اے 50 اٹک – 2 حلقے کے کتنے ووٹروں کی رائے رد ہو گئی؟ جانئے فافن کی اس سٹوری میں۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔

02/01/2026

عام انتخابات 2024 میں سینکڑوں امیدوار پولنگ کے دن یعنی آٹھ فروری سے پہلے ہی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہو گئے تھے، مگر اس کے باوجود انہوں نے لاکھوں ووٹ لیے۔ دستبردار امیدواروں سے متعلق دلچسپ حقائق جانئیے فافن کی تفصیلی تحریر میں۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔

02/01/2026

جنرل الیکشن 2024 کے دوران این اے 51 راولپنڈی - کم - مری حلقے کے کتنے ووٹروں کی رائے رد ہو گئی؟ جانئے فافن کی اس سٹوری میں۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔

02/01/2026

اگر اسلام آباد میں فروری 2026 میں لوکل گورنمنٹ الیکشن ہوئے تو وفاقی دارلحکومت کو اپنی تاریخ میں دوسری بار ایک منتخب میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) قائم کرنے کا موقع ملے گا۔ مگر ایم سی آئی کام کیا کرتی ہے اور ایم سی آئی کی عدم موجودگی میں بلدیاتی امور کیسے چلائے جاتے ہیں؟ فافن کی اس تازہ تحریر میں جانئیے ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے کاموں میں فرق، ایم سی آئی کی ذمہ داریاں اور ٹیکس وصولی کے اختیارات۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔

02/01/2026

جنرل الیکشن 2024 کے دوران این اے 52 راولپنڈی - 1 حلقے کے کتنے ووٹروں کی رائے رد ہو گئی؟ جانئے فافن کی اس سٹوری میں۔ لنک پہلے کمنٹ میں۔

Address

D, E Colony Hafizabad
Hafizabad
52110

Telephone

+923006528713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehi Tarqiati council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dehi Tarqiati council:

Share

Category