15/03/2026
نیتن یاہو زندہ ہیں کافی پیتے ہوئے ویڈیو جاری کر دی اور اپنی انگلیاں بھی دکھا دی
نیتن یاہو نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی جس میں اس نے اپنی موت سے متعلق انٹرنیٹ پر پھیلنے والی افواہوں کو رد کیا۔
کیمرا مین: “انٹرنیٹ پر کہا جا رہا ہے کہ آپ مر گئے ہیں”۔
نیتن یاہو نے جواب دیا: “آج بھی ہم ایران کو سخت ضربیں لگا رہے ہیں”۔