Khushal Hangu خوشحال ہنگو

Khushal Hangu خوشحال ہنگو Hangu Explore

30/06/2025

اطلاع عام منگل 01-07-2025 کو سارے بینک بند ہو نگے ۔ گرمی بہت زیادہ ہے اس لئے اپنے گھر اور آس پاس کے بزرگ مرد اور خواتین کو آگاہ کریں کہ پنشن یا تنخواہ کے لئے بینک جانے کی زحمت نہ کریں۔

عنوان:- اعلان جنازہ اج مورخہ 15.05.2025کو بوقت 16:30 بجے  بمقام نزد شاہ پیلس ہوٹل مین ھنگو ٹو کوھاٹ روڈ ضلع ھنگو میں DC ...
15/05/2025

عنوان:- اعلان جنازہ
اج مورخہ 15.05.2025کو بوقت 16:30 بجے بمقام نزد شاہ پیلس ہوٹل مین ھنگو ٹو کوھاٹ روڈ ضلع ھنگو میں DC اورکزئی آفس کے سٹینوں اکبر شاہ ساکن علی خیل اورکزئی حال نزد ایجینسی ھیڈ کوارٹر اورکزیی ھنگو کے گاڑی کو روڈ ایکسڈنٹ واقعہ پیش ھوا.
جسکے نتیجے میں اکبر شاہ سٹینوں DC اورکزئی آفس موقعہ پر جان بحق ھوا ۔ جسکا نماز جنازہ کل 11.30 بجے بمقام ہیلی پیڈ گراؤنڈ نزدایجنسی ہیڈکوارٹر بابر میلہ ھنگو ادا کی جائے گی۔

10/05/2025

زندگی بھر عدم تشدد اور جنگ سے نفرت کا اظہار کرتا رھا ھوں۔ چند دنوں سے مایوس بھی ھو گیا تھا۔
لیکن آج دل کو خوشی ھوئ پاکستان نے بہت خوب جواب دیا۔
ویلڈن

26/04/2025
09/03/2025

‏خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں...
لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چُنا

31/12/2024

رب کریم نیا سال پختونوں کے لیے خوشیوں اور امن کا سال بنا دے ۔
زندگی میں ایک ارمان ھے کہ پختون امن اور خوشی سے زندگی بسر کرسکیں

29/12/2024

ہنگو میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری کوئی پوچھنے والا نہیں🤔
29th Dec 2024

08/12/2024

مبارک ہو ہنگو والو
👇
انٹرنیٹ بحال ھو گیا۔

30/11/2024

کئی دنوں کے بعد ہنگومیں
انٹرنیٹ بحال

20/11/2024

اگر ہمت کرے پھر کیا نہیں انسان کے بس میں
یہ ہے کم ہمتی جو بے بسی معلوم ہوتی ہے
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اج مہینوں بعد I LOVE HANGU پورا ہوگیا ۔ کچھ چیزیں خود بھی کرنی چاہیے اور اتنا بھی مشکل نہیں ہوتا بس ارادہ پکا ہونا چاہیں
۔
۔
۔
۔
Deputy Commissioner Hangu اپکو بھی غور کرنا چاہیے تھا۔ بار حال ــــ

09/11/2024

السلام علیکم ہنگو میں 10 دن سے گیس کے شدید لوڈ شیٹنگ اور انتظامیہ خاموش
Commissioner Kohat Division, Kohat
Deputy Commissioner Hangu
Hangu District News
Information of sngpl

28/10/2024

ہنگو میں لوڈ شیٹنگ پھر سے سٹارٹ کوئی پوچھنے والا نہیں

Address

Hangu

Telephone

+923469080204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushal Hangu خوشحال ہنگو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khushal Hangu خوشحال ہنگو:

Share

Category