𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

  • Home
  • Pakistan
  • Hangu
  • 𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 THANK YOU FOR FOLLOW or page ANAR CHINA آفیشل 🥀 FOR MORE INFO

27/05/2026

ANAR CHINA OFFICIAL
کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو 🎉❤️

26/05/2026

اہم اعلان
تمام اہلِ گاؤں کو نہایت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انشاء اللہ نماز ِ عید کل صبح 6:00 بجے پر بمقام جامعہ مسجد انارچینہ میں ادا کی جائے گی

26/05/2026

ده غټ اختر دا خوشحالې او مبارکي ورځې او زمونږ مسلماني 😥✨
MISS YOU BABA 😚😥✨

𝐄𝐗𝐏𝐋𝐎𝐑𝐄 𝐓𝐎𝐆𝐇 𝐒𝐀𝐑𝐀I
M***i Ameer Ullah BanGash

25/05/2026

انشاء اللہ پرسوں بکراعید ہوگی۔ قربانی ایک عظیم عبادت ہے جس میں زیادہ تر لوگ قربانی کرکے گوشت اپنے رشتہ داروں، پڑوسیوں اور غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں۔

لیکن اس سال مہنگائی بہت زیادہ ہے، جس کی وجہ سے بہت سے لوگ قربانی نہیں کر سکیں گے۔ اس لیے اپنے آس پاس ضرور خیال رکھیں، خاص طور پر ان لوگوں کا جو سفید پوش ہیں اور مانگ نہیں سکتے۔

قربانی کے گوشت میں ان کا حصہ ضرور رکھیں، کیونکہ عید کی اصل خوشی ایک دوسرے کے ساتھ بانٹنے میں ہے۔ ❤️

29/04/2026

الحمداللہ "
بلآخر گاؤں انارچینہ کے اندر جو پولیس چوکی ٹو جنازگاہ تک 2 کلو میٹر روڈ پر تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز اج ہوچکا ہے ـ یہ منصوبہ قومی مشرانوں کی مخلصانہ کاوشوں اور ہنگو تحصیل میئر ناظم جناب عامر غنی بطورِ تحفہ گاؤں کے نام پر کیا تھا اور اس کے خصوصی فنڈ سے منظور ہوا ـ
اہلیانِ گاؤں انارچینہ اور قومی مشرانوں نے اس اہم منصوبے پر میئر ناظم جناب عامر غنی صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے کوششوں سے علاقے میں ترقی کا نیا باب شروع ہوا ہے ـ
ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں بھی تحصیل میئر ناظم جناب عامر غنی صاحب گاؤں انارچینہ کی مزید ترقی اور فلاحی منصوبوں میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہے گے ـ
شکریہ

خوشخبری :سب سے سستے پیکیجز سو فیصد بھروسے کے ساتھ ہمیں موبائل پیکجز کو کہیں جانے کی بجائے ، اپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے...
28/04/2026

خوشخبری :
سب سے سستے پیکیجز سو فیصد بھروسے کے ساتھ
ہمیں موبائل پیکجز کو کہیں جانے کی بجائے ، اپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے بڑی پہچان ہے تیز ترین سروس اور مارکیٹ سے انتہائی کم قیمت پر زبردست فیملی پیکیج حاضر ہیں "
اب پیکیج لگوائیں صرف ایک واٹسپ کی میسج پر
ہمارے پاس تمام نیٹورکس کے فیملی پیکیجز روزانہ کی بنیاد پر دستیاب ہوتے ہیں
نیچے دیئے گئے نمبر پر واٹسپ کے ذریعے رابط کریں
Whatsapp
0333-5015099
0332-6778814

`اعلانِ گمشدگی*_السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ_**_گاؤں کاٹگھر ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے طالبِ علم محمد شیزان بن مل...
22/04/2026

`اعلانِ گمشدگی
*_السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ_*
*_گاؤں کاٹگھر ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے طالبِ علم محمد شیزان بن ملاج الدین ( عرف ملا) جو کہ مدرسہ دار السلام چھپری بانڈہ ہنگو میں زیرِ تعلیم تھے۔_*
*_زیرِ نظر تصویر میں لڑا کل بروز منگل دوپہر غالباً 4 بجے مدرسہ دار السلام چھپری بانڈہ ہنگو سے لاپتہ ہو گیا ہے، اب تک کوئی پتہ نہیں لہٰذا تمام دوست و احباب سے سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو کوئی معلومات ہو یا کسی نے دیکھا ہو یا دیکھیں تو برائے مہربانی رابطہ کیجیے گا، گھر والے بہت پریشان ہیں۔_*
*_مذکورہ پیغام کو اپنے تمام تر سوشل اکاؤنٹس پہ شیئر کیجیے گا تعاون کا مشکور رہیں گے۔_*
03327282084
03327510410

ویلفیئر کمیونٹی پاکستان کا جھنڈایہ جھنڈا صرف ایک نشان نہیں بلکہ بنگش قوم کے اتحاد، خدمت اور ترقی کی علامت ہے۔انشاءاللہ ب...
22/04/2026

ویلفیئر کمیونٹی پاکستان کا جھنڈا
یہ جھنڈا صرف ایک نشان نہیں بلکہ بنگش قوم کے اتحاد، خدمت اور ترقی کی علامت ہے۔
انشاءاللہ بنگش ویلفیئر کمیونٹی پاکستان بنگش علاقوں کی ترقی، مسائل کے حل اور عوام کی خدمت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
اتحاد میں طاقت ہے — بنگش ایک قوم ہے
"BANGASH" تحریر بنگش قوم کے اتحاد کو ظاہر کرتی ہے
یہ جھنڈا درج ذیل پیغام دیتا ہے:
✔ اتحاد
✔ خدمت
✔ ترقی
✔ بنگش قوم کی نمائندگی

18/04/2026

موسم 🌧️

11/04/2026

خوشخبری!
جیسا کہ اپ لوگوں کو معلوم ہے کہ گاؤں میں تقریباً 40؛50 دن سے مسلسل رات والا سگنلز نہیں تھے انشاء اللہ وہ مسئلہ تقریباً آنے والے 3 دن کے اندر اندر حل ہو جائیں گا جیسا کہ اپ لوگوں نے اس مسئلے کے بارے میں سوشل میڈیا پر بار بار آواز اٹھائی اگر اسی طرح ہم لوگ گاؤں کے روڈ ، تعلیم ،ہسپتال اور پانی وغیرہ اس مسئلوں کے لیے آواز اٹھائیں ہوتے لیکن وہ مسئلے بھی اسی طرح حل ہو جائیں
شکریہ

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐍𝐀𝐑 𝐂𝐇𝐈𝐍𝐀 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share