sayed Naseem sha amazai official

sayed Naseem sha amazai official تمام دوستو سے درحواست ہے کہ میرا فیس بوک پیج ضرور فولو کرے

https://www.facebook.com/profile.php?id=61564648224309&mibextid=ZbWKwL

23/03/2026

📢 بڑی خوشخبری!
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اہم اپڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انشاءاللہ 15 اپریل 2026 کے بعد نیا سروے اور ری-سروے دونوں شروع ہونے جا رہے ہیں۔
✔️ وہ افراد جو پہلے رجسٹر نہیں ہو سکے، اب دوبارہ موقع حاصل کر سکیں گے
✔️ جن افراد کے سروے کو دو سال مکمل ہو چکے ہیں، ان کا دوبارہ سروے (ری-سروے) کیا جائے گا
📌 جیسے ہی سروے انشاءاللہ شروع ہوگا، ہم آپ تمام بہن بھائیوں کو اسی چینل کے ذریعے سب سے پہلے آگاہ کریں گے۔
📌 اس کے بعد آپ اپنے قریبی بے نظیر آفس جا کر اپنا سروے مکمل کروا سکیں گے۔
📢 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جڑے رہیں اور یہ معلومات اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سمیں انشاءاللہ منگل سے قریبی بے نظیر دفاتر سے نکلوا سکیں گے۔

19/03/2026
18/03/2026

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی چیئرپرسن کی جانب سے ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے جس کے مطابق اب ادائیگیوں کا نظام تبدیل کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی حالیہ قسط وہ آخری قسط تھی جو پرانے طریقۂ کار کے تحت ادا کی گئی۔ اب آئندہ تمام اقساط براہِ راست مستحق خواتین کے موبائل اکاؤنٹس میں منتقل کی جائیں گی، تاکہ شفافیت بڑھے اور خواتین کو رقم حاصل کرنے میں آسانی ہو۔

میڈم سینٹرروبیناخالدنے بتایا کہ نئے نظام کے تحت خواتین کو کسی ایجنٹ یا دکان پر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ رقم سیدھی ان کے موبائل والٹ (جیسے ایزی پیسہ یا جاز کیش) میں موصول ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد کرپشن، کٹوتی اور لمبی قطاروں جیسے مسائل کا خاتمہ کرنا ہے۔

مزید یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ نئی رجسٹریشن کروانے والی خواتین (نیو بینفشریز) جلد از جلد اپنا سروے مکمل کروائیں تاکہ وہ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔ اس کے لیے قریبی BISP سینٹر یا رجسٹریشن پوائنٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

حکام نے تمام خواتین سے اپیل کی ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہر مستحق خاتون اس نئی تبدیلی سے آگاہ ہو سکے اور بروقت اپنی قسط حاصل کر سکے۔ پیج فالوں کریں تاکہ مزید اپڈیٹ ملسگے شکریہ

17/03/2026

*بریکنگ نیوز*

*یہ آخری قسط ہے پرانے نظام کی اگلی قسط ڈیجیٹل وائلٹ اکاؤنٹ میں آۓ گی روبینہ خالد کا رحیم یار خان کے حادثہ پر بیان*

خوشخبریبینک آف پنجاب & بینک الفلاح ایچ بی ایل، ان تمام Banks کی تمام خواتین کی آج مورخہ 11 مارچ  سے باقاعدہ طور پر 14500...
11/03/2026

خوشخبری
بینک آف پنجاب & بینک الفلاح ایچ بی ایل، ان تمام Banks کی تمام خواتین کی آج مورخہ 11 مارچ سے باقاعدہ طور پر 14500 روپے کا اجراء کر دیا گیا، ان تمام بینک کی خواتین کل سے اپنے قریبی Retailer Shop سے اپنی 14500 روپے کی رقم وصول کر سکیں گی ۔۔۔

اب تک پورے پاکستان میں 14500 روپے کی قسط اکاؤنٹس میں لگ چکی ہے۔
کسی کے اکاؤنٹ میں ایک قسط آئی ہے، کسی کے اکاؤنٹ میں دو قسطیں آئی ہیں

پیمنٹ چیک کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03463437584

سہہ ماہی قسط (14500)برائے جنوری تا مارچ جاری کر دی گئی ہے جو کہ مستحق خواتین اپنے قریبی ریٹیلرز سے بائیو میٹرک تصدیق کے ...
10/03/2026

سہہ ماہی قسط (14500)برائے جنوری تا مارچ جاری کر دی گئی ہے جو کہ مستحق خواتین اپنے قریبی ریٹیلرز سے بائیو میٹرک تصدیق کے بعد وصول کر سکتی ہیں۔
یاد رکھیں پروگرام میں نئی شامل ہونے والی خواتین جنہوں نے حال ہی میں پہلی قسط 14500 وصول کی تھی ان کو یہ قسط نہیں ملے گی وہ اپنی قسط ایڈوانس وصول کر چکی ہیں۔ لہذا ایسی خواتین بلا وجہ ادائیگی مراکز کا وزٹ نا کریں۔
اپنی رقم کیساتھ کمپیوٹرائزڈ رسید لازمی طلب کریں تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔

یہ رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحق خواتین کی امانت ہے اس میں کسی بھی قسم کی کٹوتی کی اجازت نہیں اگر کوئی بھی شخص آپ سے کسی بھی مد میں رقم کا مطالبہ کرتا ہے اس کو ہر گز رقم ادا نا کریں۔ کٹوتی کی صورت میں اپنے قریبی دفتر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تحریری شکایت درج کروائیں تاکہ قانونی کاروائی کے بعد آپکی رقم آپکو واپس لوٹائی جا سکے۔
از۔ دفتر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تورغر۔
ن

04/03/2026

خیبرپختونخوا حکومت کے جانب سے رمضان پیکج کے 12,500 روپے آپ کو جیز کیش کے ذریعے ملیں گے...
‏تمام فہرستوں کی جانچ پڑتال جاری ہے جلد ہی آپ کے شناختی کارڈ پر رقم منتقل کر دی جائے گی... ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ ۔فیج فالو کریں

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کا ہے جو 28 فروری 2026 کو جاری ہوا ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ UCT Q-III (2025-26) tra...
03/03/2026

بنظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کا ہے جو 28 فروری 2026 کو جاری ہوا ہے۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ UCT Q-III (2025-26) tranche کی ادائیگی *6 مارچ 2026* بروز جمعہ سے شروع ہوگی۔ یہ ریٹیل ماڈل کے تحت تمام کلسٹرز میں ہوگی۔

✅ *خبر کنفرم ہے*۔ BISP کی نئی قسط 6 مارچ 2026 سے شروع ہو رہی ہے۔ مستحق خواتین اپنے قریبی ریٹیلر/شاپ پر جائیں اور بائیومیٹرک تصدیق کے بعد رقم وصول کریں۔ اوقات کار صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہے۔ شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم اس وقت اکاؤنٹ میں موجود ہے، تاہم ادائیگیاں جمعہ کے دن ان شاء اللہ تعالیٰ باقاعدہ...
03/03/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کی رقم اس وقت اکاؤنٹ میں موجود ہے، تاہم ادائیگیاں جمعہ کے دن ان شاء اللہ تعالیٰ باقاعدہ طور پر شروع کر دی جائیں گی۔
تمام مستحقین سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ پر اپنے قریبی ادائیگی مرکز یا بینک سے رقم وصول کریں۔

رقم وصول کرتے وقت اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور بائیو میٹرک تصدیق لازمی کروائیں۔ کسی بھی کٹوتی یا مسئلے کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ ہیلپ ڈیسک یا BISP دفتر سے رابطہ کرین آگے شیئر کریں پیج فالون کرین تاکہ مزید اپڈیٹ ملسگے شکریہ

02/03/2026

یاد رہے!
اس بار بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط
تیرہ ہزار پانچ سو نہیں بلکہ چودہ ہزار پانچ سو روپے ہے۔
بینظیر کا بینظیر خواب —
ہر عورت خودمختار، ہر عورت خوشحال



25/02/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط 4 مارچ 2026 بروز بدھ کو جاری کی جائے گی*

اسلام آباد (): بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے مالی سال 2025-26 کی تیسری قسط (Q3) کے اجراء کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق قسط کی ادائیگی کا آغاز اب 4 مارچ 2026 بروز بدھ سے ملک بھر میں ریٹیل ماڈل کے تحت کیا جائے گا۔

جاری مراسلے کے مطابق تمام متعلقہ پی ایف آئیز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ مقررہ فارمیٹ میں فلٹر شدہ پی او ایس ڈیٹا 23 فروری 2026 تک جمع کرایا جائے۔

حتمی اور منظور شدہ پی او ایس ایجنٹس کی فہرست 28 فروری 2026 تک شیئر کی جائے گی جبکہ کلسٹر وائز مستحقین کا ڈیٹا 26 فروری 2026 تک فراہم کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق مستحقین کو قسط کی رقم سے متعلق آگاہی کے لیے 2 مارچ 2026 سے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن بھیجے جائیں گے، مستحق خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ والیٹ ایکٹیویشن کے لیے اپنا موبائل فون اور بی آئی ایس پی سم ساتھ لائیں۔

مزید برآں رمضان المبارک کے دوران ادائیگی مراکز پیر تا ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔ پروگرام حکام کے مطابق تمام دفاتر کو ٹائم لائن پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اگےشیئرکرین پیج فالون کرین تاکہ مزید اپڈیٹ ملسگے شکریہ

عید سے پہلے عید بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشری کو 2 رمضان کو 14500 کی قسط شروع ہوگی ۔نوٹیفیکیشن جاری.
11/02/2026

عید سے پہلے عید
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشری کو 2 رمضان کو 14500 کی قسط شروع ہوگی ۔
نوٹیفیکیشن جاری.

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sayed Naseem sha amazai official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category