tailent of nathia Gali

tailent of nathia Gali sab page ko follow kro

02/02/2026

#

27/01/2026

ہم اعوام میں یہ نہیں کہتے کہ جی ڈی اے ٹیک ہے اور کے پی ایچ اے والے والے غلط ہے ہم اعوامناس کی خدمات سر انجام جو دے خواہ وہ جی ڈی اے ہو یا پھر کے پی ایچ اے ہو ہمارے لئے سب قابلِ اعتماد قابلِ ریسپکٹ ہے یہ ہمارے سب بھائی ہے شکریہ

 khan
27/01/2026

khan

27/01/2026
23/01/2026

#

13/01/2026

افسوس اس بات کا ہے کہ میں نے ویڈیو لگائ لیکن کوئ 1 ادمی نہیں آیا کہ بھائ ہم آپ کے ساتھ ہے چھوڑ دو اس بات کو بھی کیسی ادمی نیں یہ اکے نہیں بولا کہ غلط کیا جو انو نے کیا مینےں میڈیا والوں کو بولا کہ بولا لیکن افسوس ہے کہ ملاچھ والے کچھ کہتے ۔۔چالوں بھائیوں میں بھی دیکھتا ہو اگے اگے یہ لوگ کیا کرتے پے کوئ فاضول بات ہو میڈیا والے ہر جگھ سے اجاتے ہے لیکن ایک غریب ادمی کے گھر میں فوتگی ہوئی تو لوگوں نیں گانے لگاۓ لیکن میں گواہی اپنے اللہ کو دو گا یہ لوگ حق اور سچ کا ساتھ نہیں دے سکے لیکن میں آواز اٹھاتا راہوں گا مرتے دم تک

13/01/2026

آخر کیوں ہمارا کوئ بولنے والا نہیں ہم میں کوئ کامی ہے ہم سب کو سوچنا چاہئے آؤر میں فیر واضح طور میں بولتا ہو کہ انصاف دو نہیں تو کل کے ٹائم اپ ہمارے پاس کیسی بھی چیز کے لئے نہں ا سکتے

12/01/2026

ملچھ کی اوام کیوں نہیں بولتے کیوں نہیں سوچتے کہ یہ لوگ گھروں میں اکے کل آسا کرے گے @ @

21/12/2025

13/12/2025

09/12/2025

Address

Haripur Hazara
Haripur
22590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when tailent of nathia Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category