Amir bajwa

Amir bajwa Tahsil Hasilpur district Bahawalpur pakistan punjab

12/03/2026
21/02/2026

3 رمضان المبارک یومِ وصال شہزادیِ کونین ﷺ، خاتونِ جنت، سیدہ اماں فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنھا 🌸💗

ننکانہ صاحب کبڈی کپ دی جیتو ٹیم رائلز کنگزکلب🙂
10/02/2026

ننکانہ صاحب کبڈی کپ دی جیتو ٹیم رائلز کنگزکلب🙂

09/02/2026

علاقہ چھوناوالا کا نام پوری دنیا میں گونجا اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑے اکٹھ والا کامیاب ترین ٹورنامنٹ ہوا۔
خصوصی طور پر استاد سعید گورایا صاحب، استاد ماسٹر محمد حسین شہزاد،ماجھی پہلوان،ظہیرکلو،عمران کلو،لالامقصودگورایا،احتشام گوندل،رفعت بھائی88والے،بھائی ظہیر کلو کا ڈرائیور، باقی تمام انتظامیہ
جنہوں نے دن رات ایک کر کے گراؤنڈ بنانے سنوارنے اور شائقین کبڈی کو کنٹرول کرنے کے فرائض انجام دیے قابل ذکر ہیں۔
تمام انتظامیہ کو لکھ لکھ مبارکاں ❣️
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،تمام ٹیمز بہترین کھیلی۔
کبڈی پرموٹرز نے اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا حق ادا کردیا۔
ہر شخص جو مثبت سوچ کہ ساتھ کھیلوں کہ لئے کام کرے وہ قابل ستائش ہے۔
علاقہ چھوناوالا کا نام پوری دنیا میں گونجنے،پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑے ہجوم والا کامیاب ترین ٹورنامنٹ کروانے پر پہلوان طاہر گورائیہ گاماں صاحب، چوہدری عاطف یعقوب چیمہ صاحب اور تمام انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

اسکے ساتھ سنگھ سردار جو کینیڈا سے تشریف لائے اور تمام ٹیموں کہ پرموٹرز جنہوں نے اپنی اپنی ٹیموں کو دل جان سے پرموٹ اور سپورٹ کیا،وہ بھی مبارکباد کہ مستحق ہیں جن میں بھائی سعید اقبال گورائیہ سرگودھیا(ہاوس آف ٹائر شیر پنجاب ٹائیگر کبڈی کلب)،پیر یسین صاحب (شیر پنجاب سجاداں کبڈی کلب) ، بی آر بی(طاہر گورائیہ گاماں صاحب ،عاطف یعقوب چیمہ صاحب) اور ساتھ ٹیم رائل کنگ یو ایس اے کبڈی کلب (ویر بلال اسلم گل) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
دعا ہے کہ اس طرح سپورٹس کے میدان آباد رہیں۔
تمام کبڈی چینل کا چھوناوالا میں لائیو کوریج کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تمام کبڈی شائقین کا جوش و خروش دیکھتے ہوئے گراؤنڈ کی رونقوں میں اضافہ پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین یارب العالمین

Ameen
02/02/2026

Ameen

Address

Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category