Umar nawaz

Umar nawaz I Love My Family

*_ایسے موبائل کا کوئی فائدہ نہیـــــں جو توحید کو نشر نہیـــــں کرتا حق بات کو بیان نہیـــــں کرتا اور نہ ہی برائی سے رو...
06/09/2023

*_ایسے موبائل کا کوئی فائدہ نہیـــــں جو توحید کو نشر نہیـــــں کرتا حق بات کو بیان نہیـــــں کرتا اور نہ ہی برائی سے روکتا ہے اپنے موبائلوں کو حرام چیزوں سے پاک کرو._*
💯💯💯💯💦

*♥️عورت محور تربيت♥️* اللّه تعالی نے تربيت کا کام خواتین کے ذمہ کیوں سونپا ہے؟ خواتین کے وجود میں ایسی کیا خصوصیات ہیں ک...
06/09/2023

*♥️عورت محور تربيت♥️*

اللّه تعالی نے تربيت کا کام خواتین کے ذمہ کیوں سونپا ہے؟
خواتین کے وجود میں ایسی کیا خصوصیات ہیں کہ تربيت کا یہ کام خداوند متعال نے مرد کی بجائے عورت کو سونپا ہے اس لئے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین ظریف اور نفیس کام زیادہ بہتر طریقے سے انجام دے سکتی ہیں
*امام خمینی (رح) نے خواتین کے مقام اور کردار کی بارے میں فرمایا*
خدا نے ان کو ایسا عظیم مقام و منزلت عطاء کیا ہے کہ حتیٰ عظیم ترین مرد بھی درحقیقت اسی تربيت گاہ سے تربيت پا کر کسی عظیم مقام تک پہنچے ہیں
عورت کی مہارت فقط یہ نہیں کہ وہ اچھا کھانا بنا لے بلکہ اس کی اصل مہارت یہ ہے کہ ایک اچھا بچہ تربيت کرے
*ایک اچھا انسان بنانا عورت کا اصل ہنر ہے*

*♥️رہبر معظم آغا علی خامنہ ائ 🥰

06/09/2023

بیوی کے لیے شوہر وہ پاکیزہ لباس ہے جسے پہن لینے سے وہ کبھی داغ دار نہی ہوتی بلکہ اسکا رتبہ بلند ہو جاتا ہے .

اور شوہر کے لیے بیوی وہ پرسکون لباس ہے جسے زیب تن کر لینے سے اسکے وقار میں اضافہ ہوتا ہے اور اسکی سکینت کبھی ختم نہیں ہوتی ...!!🌹♥️🌹

06/09/2023

*ہمارے سماج میں اگر کوئی عورت شوہر کا دل محبت سے جیت بھی لے تو اس پر پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے🖤🤔* اور ہمارا معاشرہ اس عورت پر طرح طرح کے الزامات لگتا ہے۔۔۔۔۔۔ اور کہتا ہے کہ یہ تو رن مرید ہو گیا ہے پتہ نہیں کون سا جادو کر دیا اس جادو گرنی نہیں ۔۔۔۔
افسوس عورت کو کم کرنے والی بھی ایک عورت ہے😔

06/09/2023

ممی آپ تو کہتی ہیں
پری اڑتی ہے
پھر ساتھ والی آنٹی نبیلہ کیوں نہیں اڑی😳😜
ممی: بیٹا وہ پری نہیں
بیٹا: لیکن پاپا تو اسے پری کہتے ہیں
ممی : لے فیر آج اڈے گی تے نال تیرا پیو وی اڈے گا

🙊😁😛🤣😁😛🤣😝🤣🤣

06/09/2023

جب تک زندہ ہوں پوسٹ کرتا رہوں گا 😍
اور جس دن نہ کی☹️
سمجھ لینا😱😭

اگلے دن کروں گا

تسی تے بندہ مارن دا ای سوچ لیندے او😒😝
https://www.facebook.com/profile.php?id=61550591827234

06/09/2023

کچھ لوگوں کی فیس بک کی تصویر
شناختی کارڈ کی تصویر سے بھی زیادہ خوبصورت ہوتی ہے😅

06/09/2023

۔کسی کی بیوی مر گئی😑🤣🤣🤣🤣😀😂😂

اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم😭😭😭😭😭

پاس کھڑی عورت اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی🙊🙊🙊
اس نے یہ الفاظ سن لیے 😐

اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا😬😬😬

کیوں مجھے دہلی جونا بازار گلی نمبر 55 میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😭😭😭😂😂😂😂
Umar Nawaz ❤️💖
Support, follow and share my friend's page
Everyone
https://www.facebook.com/profile.php?id=61550591827234

🤍✨🖤Umar nawaz⁴⁸❍💦🔖*اٹھا کے ایک نقاب کومارا ہے کون سا تیر تم نےاصل چہرہ تو چھپا ہوا ہےمزید سو نقابوں میں*★────┼●•🍃✨🐼**💠²◯...
01/09/2023

🤍✨🖤

Umar nawaz⁴⁸❍💦🔖*

اٹھا کے ایک نقاب کو
مارا ہے کون سا تیر تم نے
اصل چہرہ تو چھپا ہوا ہے
مزید سو نقابوں میں

*★────┼●•🍃✨🐼*
*💠²◯¹¹ umar🦋داســــتانِ✨💠*

Address

Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar nawaz:

Share

Category