17/01/2026
ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسے ہی رہتی ہیں...کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا...زندگیاں رکتی نہیں ہیں...کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی...آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ہم اہم ہوتے ہیں...مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے. 🥹🫀💯
انا کی بات ہے تو میں کُچھ اس طرح کا ہوں🤫
بہت سے چھوڑ آیا ہوں 😚 بہت سے چھوڑ سکتا ہوں🙃
👉☠️🔥💯respect myself💯🔥☠️👈
Hasilpur
Be the first to know and let us send you an email when sufyan laghari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.