Dr.Ali Sher Shaikh Brothers

Dr.Ali Sher Shaikh Brothers Ali Sher Shaikh Brothers

16/06/2025
محبت رنگ نسل پیسہ نہیں دیکھتییہ ہوتی ہے جس سے ہوجاۓ
15/06/2025

محبت رنگ نسل پیسہ نہیں دیکھتی
یہ ہوتی ہے جس سے ہوجاۓ

اگر کوئی مُجھ سے پوچھے دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟تومیں کہوں گا بے بسی ،جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے...
14/06/2025

اگر کوئی مُجھ سے پوچھے
دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟
تو
میں کہوں گا بے بسی ،
جب انسان ہے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے
کیوں کہ صبر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا،،
لیکن یہ وہ ہی جانتا ہے کہ وہ صبر کے کس پُل صراط سے گزر رہا ہے
#مسافر

اگر محبت کے سات درجے ہیں،تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے۔اور سب سے آخری درجہ وہ ہے،جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟'...
14/06/2025

اگر محبت کے سات درجے ہیں،
تو تھکن کے شاید چودہ درجے ہوں گے۔
اور سب سے آخری درجہ وہ ہے،
جب کوئی صرف اتنا پوچھ لے: 'کیسے ہو؟'
تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے
جسے برسوں سے دیمک چاٹ رہی ہو۔
منقول

Address

Bhutta Mohbbat
Hujra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ali Sher Shaikh Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category