Babu khan flour mill

Babu khan flour mill آپ کے قریب، آپ کے لیے – آٹا، چاول، مصالحے اور تیل سب کچھ ایک ہی چھت تلے۔
بابو خان فلور مل – خالصتاً دیسی ذائقہ

بابو خان فلور اینڈ آئل مل – ویرووالا میں آپ کا بھروسہ مند نام 🌾

ہم پچھلے 50 سال سے گاؤں اور شہر کے لوگوں کو فراہم کر رہے ہیں:
✅ تازہ اور خالص گندم کا آٹا
✅ صاف ستھرا چاول
✅ لال مرچ پیسائی
✅ خالص تیل اور کھل
✅ اناج کی خرید و فروخت ایک ہی جگہ پر

ہمارا وعدہ ہے کہ آپ کو ہمیشہ ملے گا:
✨ بہترین کوالٹی
✨ خالص ذائقہ
✨ مناسب قیمت

ہمارے پاس جدید مشینیں اور تجربہ کار اسٹاف ہے جو ہر قدم پر صفائی، معیار اور دیانتداری کو یقینی بناتا ہے۔
03078531730

27/11/2025
27/10/2025

خالص پیلی سرسوں کا تیل اور کھل
بابو خان فلور مل ویرو والا
03078531730

26/10/2025

18/09/2025


Available at a reliable price.

17/09/2025

الحمدللہ خالص پیلی سرسوں کا تیل ملاوٹ سے پاک مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔
ملاوٹ سے پاک خالص گندم کا آٹا مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔
03078531730

Address

Village Verowala
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babu khan flour mill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category