29/07/2026
*حضرت حواء رضی ﷲ عنہا کا حق مہر*
حضرت آدم علیہ السلام کے نکاح کا مہر دس بار درود پاک پڑھنا تھا
حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حواء رضی اللہ عنہا کا نکاح اللہ پاک نے فرمایا تھا اور حق مہر دس بار درود شرىف قرار پایا تھا۔
(روح البیان، پ۲۵، الدخان، تحت الآية: ۵۴، ۸/ ۴۳۰ دار العربی بیروت)