10/09/2026
🌙 *جمعہ تُل مبارک!* 🤲✨
اس بابرکت دن اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں *سکون، خوشیاں، رزقِ حلال، صحت اور بے شمار برکتیں* عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
آج کے دن *زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں، قرآنِ پاک کی تلاوت کریں اور اپنی خصوصی دعاؤں میں اپنے پیاروں کو یاد رکھیں۔* 🌹
🕌 *جمعہ مبارک — از جانب Marhaba Super Market Hyderabad* ❤️