�apni ledr ab too benazeer ha�

�apni ledr ab too benazeer ha� jey Bhutto🔥

05/07/2022
Bhutto🔥
05/07/2022

Bhutto🔥

05/07/2022

جیئے بھٹو 🇱🇾 جیئے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو 💐 جیئے چیئرمین بلاول بھٹو صاحب۔ جیئے سردار جام خان شورو صاحب۔ جیئے سردار کاشف خان شورو صاحب❤ الحمدللّٰه سردار کاشف علی شورو صاحب ٹاؤن میونسپل کمیٹی قاسم آباد یوسی 155 سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں إنشاءاللّٰه وہ وقت دور نہیں ہے جب عوامی لیڈر صوبائی وزیر ایریگیشن محترم جناب جام خان شورو صاحب کی محنت اور سردار کاشف خان کی جدوجہد سے میئر حیدرآباد إنشاءاللّٰه سردار کاشف خان شورو میئر منتخب ہوکر حیدرآباد کے عوام کی بلاتفریق خدمت کرینگے پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے جو بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔ سردار کاشف علی خان کو بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر حیدرآباد کے جیالوں عوام اور معزز شخصیات کا شورو ہاؤس پر آمد کا سلسلہ جاری۔ خواجہ برادری کی معزز شخصیات مُکھی شیر علی خواجہ۔ مُکھی رمضان خواجہ۔ سابق وائیس چیئرمین یوسی 03 PS67 کریم بلیدی۔ سابق جنرل کونسلر وارڈ 02 یوسی 03 شان علی خواجہ۔ امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 03 یوسی 04 ٹاؤن نیرون کوٹ دین محمد خواجہ۔ امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ 04 یوسی 04 ٹاؤن نیرون کوٹ شاہد علی ملک۔ امیدوار برائے لیبر کونسلر یوسی 04 ٹاؤن نیرون کوٹ محمد ایوب آرائیں۔ سینیئر ورکر حیدرآباد اسد علی ابڑو۔ ذوالفقار علی خواجہ۔ عاقب علی خواجہ اور دیگر دوست سردار کاشف خان شورو صاحب کو مبارکباد دیتے ہوئے۔

Address

Hyderabad
MALIK

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923142685717

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when �apni ledr ab too benazeer ha� posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to �apni ledr ab too benazeer ha�:

Share

Category