Misbah online shopping mart

Misbah online shopping mart Misbah online pinsar store
dry fruits, spice branded suits shop
(9)

27/04/2026

روایت، اسٹائل اور بے مثال آرام — اب ایک ساتھ ✨
​مصباح آن لائن شاپنگ مارٹ پیش کرتے ہیں خالص لیدر سے تیار کردہ ہاتھ کی بنی ہوئی (Handmade) پریمیم چپل۔ یہ صرف ایک جوتا نہیں، بلکہ آپ کے پاؤں کے لیے ایک راحت ہے۔
​اس چپل کی خاص خصوصیات:
​✅ 100% خالص لیدر: دیرپا پائیداری اور شاہانہ لک۔
✅ میڈیکیٹڈ سول (Medicated Sole): خاص طور پر شوگر (Diabetes) کے مریضوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ پاؤں پر غیر ضروری دباؤ نہ پڑے اور خون کی گردش بہتر رہے۔
✅ اعلیٰ کاریگری: ماہر ہاتھوں سے تیار کردہ نفاست اور مضبوطی۔
شوگر کے مریضوں کے خاص تیار کردہ میڈیکیٹڈ سول
بزرگ جواں دونوں کے۔ یکساں مفید
بالکل فری
اپنی پہلی شاپنگ پر حاصل کریں ایک عدد شو شائنر بلکل۔ فری
​for order
0333 7562497

السلام علیکمانجیر کا نیا اسٹاک کل رہا ہے یہ ہی والی لاٹ ہے روان سال سب سسے زیادہ پسند کی جانے والی انجیر کل دوبارہ اے گی...
26/04/2026

السلام علیکم
انجیر کا نیا اسٹاک کل رہا ہے یہ ہی والی لاٹ ہے
روان سال سب سسے زیادہ پسند کی جانے والی انجیر
کل دوبارہ اے گی ویڈیو اپلوڈ کروں گا

صرف مصالا جات ہی نہی مصباح آنلاین کراچی کی لان میں بھی الحمد اللہ اپنی الگ حیثیت کے ساتھ ہے
26/04/2026

صرف مصالا جات ہی نہی مصباح آنلاین کراچی کی لان میں بھی الحمد اللہ اپنی الگ حیثیت کے ساتھ ہے

26/04/2026
26/04/2026

"اس موسمِ گرما کے لیے پیش ہے بے مثال انتخاب! 🌸
انتہائی نفیس ڈیزائن، نرم و ملائم لان اور دیدہ زیب دوپٹے کے ساتھ ہمارا نیا تھری پیس کلیکشن۔ جو آپ کی شخصیت کو دے ایک نیا اور پراعتماد انداز۔

0333 7562497

آئین اچار بنائیں قسط نمبر 4   کیا آپ کا مکس  اچار وہ ذائقہ نہیں پکڑ رہا جو ہونا چاہیے؟ جانیے وہ ایک خفیہ غلطی جو آپ کا  ...
26/04/2026

آئین اچار بنائیں
قسط نمبر 4

کیا آپ کا مکس اچار وہ ذائقہ نہیں پکڑ رہا جو ہونا چاہیے؟ جانیے وہ ایک خفیہ غلطی جو آپ کا خراب کر رہی ہے

سندھ کے روایتی طریقے اور کنری کی مرچ کے بغیر اچار کا تصور ادھورا ہے۔"


​ہم نے پہلی قسط میں لسوڑا اچار بنانا سیکھ لیا تھا۔ لسوڑا اچار بن جانے کے بعد تب تک اصل ذائقہ نہیں پکڑتا، جب تک اسے آم کے اچار (کے کھٹے پانی) میں 15 سے 20 دن تک نہ رکھا جائے۔ ہم نے آم کے اچار کا جو پانی بچایا تھا، لسوڑا وہی پانی جذب کرے گا اور اپنی لیس ختم کرے گا۔ یوں لسوڑا، آم کے اچار میں میرینیٹ (Marinate) ہونے کے بعد ہی کھانے کے قابل ہو گا۔

​ہمارے ہاں سندھ میں صرف "کنری" کی سبز مرچ کو اچار کے لیے ترجیح دی جاتی ہے۔ اس کا طریقہ بتانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کنری کے سوا کہیں دستیاب نہیں ہوتی۔ مصباح آن لائن کے علاوہ شاید ہی کہیں سے آپ کو کنری مرچ کا اچار مل سکے۔
​چونکہ کنری مرچ اگست میں آتی ہے اور اچار مئی کے آخر میں بنتا ہے، اس لیے ہم شروع میں "گوٹکی مرچ" کو ترجیح دیتے ہیں، کیونکہ یہ اپنا رنگ اور خوشبو برقرار رکھتی ہے۔ اگست کے بعد اس میں کنری مرچ شامل کی جاتی ہے۔
​ٹپ: گوٹکی مرچ کو تلنے کی ضرورت نہیں۔ صرف درمیان میں چیرا لگائیں، نمک بھر کر 2 سے 3 گھنٹے رکھیں اور پھر اچار میں شامل کریں۔ اگر تلی گئی تو یہ ٹوٹ جائے گی۔
لمبی سبز مرچ میں گٹکی کی نسل سب سے اچھی ہے

​کھرونڈے اچار کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ یہ پنجاب میں بھی عام مل جاتے ہیں۔ اسے دو حصوں میں کاٹیں، نمک لگا کر رکھیں اور مرچ کی طرح شامل کریں۔ اس پر تھوڑی سی ہلدی چھڑک دیں۔ یہ کٹھے میٹھے اور ذائقہ دار ہوتے ہیں۔

​چنے کے اچار میں احتیاط بہت ضروری ہے۔ چنوں کو ہلدی والے پانی میں ابال لیں، پھر اسے کم از کم 8 سے 12 گھنٹے تک خشک کریں۔ اگر ذرا بھی نمی رہ گئی تو آپ کا تمام اچار بو مار سکتا ہے یا خراب (باسی) ہو سکتا ہے۔ جب یقین ہو جائے کہ چنے اچھی طرح خشک ہو گئے ہیں، تب باقی اچار میں شامل کریں۔


​اچار صرف دیسی لیموں کا ہی بہترین بنتا ہے۔ چائنا لیموں کا چھلکا نرم ہونے کی وجہ سے وہ جلد گھل جاتا ہے۔ ہمارے سندھ کا لیموں لاجواب ہے۔ اسے دو حصوں میں کاٹ کر 50% رس نکال لیں (تاکہ بہت زیادہ کھٹاس نہ ہو)، اب نمک لگا کر 2 سے 4 گھنٹے رکھیں اور مکس اچار میں شامل کر دیں۔ لیموں مرچ کی کڑواہٹ کم کرے گا اور خود مرچ کا ذائقہ جذب کرے گا۔

​لہسن اچار کا اہم ترین جزو ہے۔ یہ بھی دیسی ہی اچھا لگتا ہے۔ اسے چھیل کر مکس اچار پر چھڑک دیں۔
​تجارتی مشورہ:
اگر آپ سیلر (Seller) ہیں تو 15 سے 20 دن بعد تمام اچار کسٹمر کی ڈیمانڈ کے حساب سے الگ کر لیں۔ یاد رکھیں، جو اچار بھی الگ بنائیں، اسے آم کے اچار میں میرینیٹ لازمی کریں
۔
​خوشخبری:
مصباح آن لائن اچار کی تیاری مئی 2026 کے آخر میں شروع ہو گی اور جون کے آغاز سے ڈیلیوری شروع کی جائے گی۔
​کیا آپ کے ذہن میں یہ سوالات ہیں؟
​بھائی! اچار کالا کیوں ہو جاتا ہے؟
​بھائی! اچار گل کر حلوہ بن جاتا ہے، کیا کروں؟
​بھائی! اچار سخت رہتا ہے، گلتا ہی نہیں؟
​بھائی! اچار کو پھپھوندی (Fungus) لگ جاتی ہے؟
​ان تمام سوالوں کے جوابات ہماری سیریل "اچار سیکھیں" کی اگلی قسط میں دیے جائیں گے۔

بتائیں یہ پنک پنک کیا ہے ؟
​Misbah Online Shopping

25/04/2026

السلام علیکم
الحمد اللّه
Vol 16
اگیا ہے 100% اوریجنل اسٹاک
ہول سیل اور سنگل سوٹ دونوں دستیاب ہیں

فوٹو کمنٹس میں
For order
0333 7562497

25/04/2026

_*ice berry by
_*Summer Collection*_


✅ 100% Genuine Fabric Guarantee
✅ Ultra-Soft & Breathable
✅ Top-Tier Fabric Quality
✅ Complete Bag Packaging aly card


🧵 Fabric Specifications:
📏 4meters length | with 56 inches Wider Width



Price 2600 with dc

📦 Limited Stock – Selling Fast!
📝 Secure Your Order Now Before It’s Gone!

For order
0333 7562497

کچھ چیزیں ہمیں لگتا ہے کہ یہاں ہی اچھے ریٹ میں مل جائیں گی میں نے جب یہ بوتل بچوں کی سالگرہ پر تحفہ دینے کے لئے آرڈر کی ...
25/04/2026

کچھ چیزیں ہمیں لگتا ہے کہ یہاں ہی اچھے ریٹ میں مل جائیں گی
میں نے جب یہ بوتل بچوں کی سالگرہ پر تحفہ دینے کے لئے آرڈر کی تھیں تب بیگم بہت بولی کہ اتنی مہنگی وہ دیکھیں اس کے ساتھ کی بوتل میں سستی لائی ہوں اپ تو خامخوا منگوا رہے ہیں

جب بوتل گھر ای اندر سے کوالٹی دیکھی تو بیگم بولی نہیں یہ ہماری والی سے زیادہ اچھی کوالٹی ہے اور پھر اپر بچوں کے نام بھی لکھے ہوئے ہیں
انتہائی مناسب قیمت اور کوالٹی مضبوطی جاندار
بچے صبح بوتل بھر کر لے جاتے ہیں 2 بجے تک پانی ٹھنڈا رہتا ہے
یہ الگ بات ہے ان کا پانی 12 بجے ختم ہو جاتا ہے 😆
چھوٹی والی کہتی ہے میری والی بڑی بوتل کیوں نہیں منگوائی میرا پانی جلدی ختم ہو جاتا ہے

اسکول کے بچوں کے لئے یہ واٹر بوتلیں نہ صرف خوبصورت مظبوط پایدار ہیں بلکہ بچوں کے نام کے ساتھ یہ مزید منفرد ہو جاتی ہیں

یہ واٹر بوتلیں محترمہ Shaheen Rajput
سیل کر رہی ہیں
ان سے بے فکر ہو کر منگوا سکتے ہیں

کسٹمائز واٹر بوتل
اس بوتل میں 6 سے 7گھنٹے پانی ٹھنڈا رہتا ہے
خاص طور پر اسکول گوئینگ بچوں کے
لئیے بہترین چیز ہے ۔۔۔۔
اپنے یا اپنے بچوں کے خوبصورت سے
نام کے ساتھ کسٹمائز کروا سکتے ہیں
1000ایم ایل کیپیسٹی ہے
اس میں مختلف کلر مل جائیں گے ۔
مناسب قیمت پہ آڈر کریں
03180751003

مصباح آنلاین ہربل سٹور ایک شادی شدہ عورت کے لئے اس سے بڑی اذیت نہیں ہو سکتی کہ اس کے شوہر سگریٹ پیتا ہے جس کے منہ سے بد ...
24/04/2026

مصباح آنلاین ہربل سٹور

ایک شادی شدہ عورت کے لئے اس سے بڑی اذیت نہیں ہو سکتی کہ اس کے شوہر سگریٹ پیتا ہے
جس کے منہ سے بد بو سے نہ صرف ماحول بلکہ ذاتی ازواجی زندگی کسی جہنم سسے کم نہیں ہوتی
یہ ایک حقیقت ہے

کتنی خواتین اپنے شوہر کی سگریٹ کی عادت سے پریشان ہیں

سگریٹ کے صحت پر معضر اثرات جاننے کے باوجود بھی لوگ کیوں پیتے ہیں
طلب کیوں ہوتی ہے
اس طلب کو کیسے ختم کرنا ہے

آئین اس موزی بیماری کو مصباح آنلاین کے ساتھ ملکر ختم کریں
آپ کا پیسہ عزت اور ازواجی زندگی دونوں ہی صاف ہوں

مصباح آنلاین پوری توجہ سے اس پر وہ حقیقت لکھے گا جس کو اس سے قبل نہیں پڑھا گیا ہو گا

ان شاءﷲ ہم اس سیریز کو۔ صدقہ جاریہ کے طور لکھیں گے

قسط نمبر 1: وہ خاموش آنسو جو دھوئیں میں کھو جاتے ہیں
​موضوع: ایک شادی شدہ عورت کی نفسیاتی اور جذباتی اذیت۔
​خاص نکتہ: گھر کی فضا اور بستر کی قربت میں سگریٹ کی بدبو کس طرح نفرت کا بیج بوتی ہے۔
​پیغام: سگریٹ صرف پھیپھڑے نہیں، رشتے بھی جلاتی ہے۔
Coming soon.

last 4 suit two pc embrodi 100% brandedRs 2500for order 0333 7562497
24/04/2026

last 4 suit
two pc embrodi
100% branded
Rs 2500
for order
0333 7562497

23/04/2026

کپڑوں کے لئے کوشش کریں واٹس ایپ گروپ میں ہی زیادہ پوسٹ لگتی ہے آپ وہیں جوائن کریں
شکریہ

Address

Street No 5 Shop No B29 Site Area Near Pakola Fectrory Hyderabad
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbah online shopping mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share