$håräRTì Pârî

$håräRTì Pârî entertainment

14/10/2023

ہم ایک بھرپور عوامی تائید کے ساتھ الیکشن کی طرف جانا چاہتے ہیں۔
اور اگر ہیرہ پھیری کرکے ہمیں اسمبلی میں نہیں آنے دیا گیا تو پھر ہم تمہیں بھی اسمبلی سے باہر نہیں آنے دیں گے انشاء اللہ
اور ہم تمہارا وہ سیاسی محاصرہ کرینگے کہ تم یاد رکھو گے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب کا پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب

14/10/2023

مفتی محمود رح کانفرنس کا ڈرون فوٹیج

‏جب حماس کے رہنما تک بات پہنچی ھے تو کیا تل ابیب اور وائٹ ہاؤس تک نہیں پہنچی ہو گی ؟ اِس لئے تو اتنے بڑے بڑے جلسے کرنے ک...
13/10/2023

‏جب حماس کے رہنما تک بات پہنچی ھے تو کیا تل ابیب اور وائٹ ہاؤس تک نہیں پہنچی ہو گی ؟
اِس لئے تو اتنے بڑے بڑے جلسے کرنے کے بعد بھی جمعیت علماء اسلام پاکستان کو آٹھ دس سیٹیں ملتی ھے
کیونکہ مولانا کی دشمنی سیدھا اسلام دشمنوں سے ھے اور مولانا اُن کی مدد سے آنا نہیں چاہتا
مولانا زندہ باد

13/10/2023

مولانا اسرائیل بربریت اور فلسطین کے صورتحال کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام اہم پیغام انگریزی زبان میں

13/10/2023

حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو
قربان ان مجاہدین ماؤں پر
ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں

11/10/2023

فلسطین کے حوالے سے مولانا کے موقف پر یوتھیوں کی پھیلائی گئی بیغرتی پر مولانا کا جواب

09/10/2023

صدر پیوٹن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کرنے کا اعلان کر دیا ہے تو ہمت کر کے اپنے اسلحہ سے لیس جہاز بھی اسرائیل بھجوائے اگر امریکہ کا کوئی ایک میزائل بھی فلسطین پر گرا تو روس امریکہ سمیت تمام دشمنوں پر اسی وقت ایٹمی حملہ کر دے گا تم ہوتے کون ہو اس خطے میں ا کر لوگوں کو دھمکیاں دینے والے ہمت ہے تو حملہ کر کے دکھاؤ روسی صدر پیوٹن کا امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو واضح پیغام۔

02/10/2023

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سوڈیم نائٹریٹ کے ڈبوں میں اگ لگنے سے ایک شدید دھماکہ ہوا ہے قیامت صغری کا منظر ہے اصل قیامت کا منظر کیسا ہوگا ؟

Address

Hyderabad
NOTHING

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when $håräRTì Pârî posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category