11/10/2024
یہ زمیں اور یہ آسماں تیرے قبضے میں ہے دو جہاں
سب پہ تو ہی، تو ہے مہرباں ہم تیرے در سے جائیں کہاں
تو ہی سنتا ہے سب کی صدا تو ہی رکھتا ہے سب کا بھرم
🌹میرے مولا کرم ہو کرم 🌹
🌹تجھ سے فریاد کرتے ہیں ہم 🌹
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌹
🌼صبح بخیر 🌼
🌺جمعہ المبارک 🌺
🌹خوش رہیئے سلامت رہیئے 🌹
🌹دعاؤں میں یاد رکھیئے 🌹
Nabeel
🌹🌹🌹