01/05/2026
حیدرآباد اونین اینڈ پٹاٹو ویجیٹبل کمیشن ایجنٹس گروپ رجسٹرڈ کے نو منتخب عہدیداران
چیئرمین حاجی اسلام الدین آرائیں
صدر حاجی فیض محمد بھٹو آرائیں
سینئر نائب صدر محبوب علی گڈو
نائب صدر حامد آرائیں
جنرل سیکرٹری اکرم آرائیں
سیکرٹری میر نعیم
کی جانب سب بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں